Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 17)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سلمیٰ کو ذہنی طور پر طلاق دی نہ دوستی ختم کی: اظفر علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار و کامیڈین اظفر علی نے پہلی سابقہ اہلیہ سلمیٰ حسن اور پھر اداکارہ نوین سے شادی و طلاق پر بات کی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار اظفر علی نے 2001 میں اداکارہ سلمیٰ حسن سے شادی کی تھی، اس سابق جوڑے کی ایک بیٹی فاطمہ …

Read More »

الیانا ڈی کروز نے پہلی بار بیٹے کی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کر دی۔ یاد رہے کہ الیانا ڈی کروز نے گزشتہ سال اگست میں اپنے ہاں بیٹے ’کویا‘ کو خوش آمدید کہا تھا، بیٹے کی پیدائش کے بعد  انہوں نے …

Read More »

سجل علی کس بالی ووڈ ہیرو کیساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں؟

بین الاقوامی شہرت یافتہ، لالی و بالی ووڈ اداکارہ سجل علی نے بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سجل علی پاکستان شوبز کی واحد اداکارہ ہیں جو تنقید کی زد میں کم ہی آتی ہیں۔ باوقار سجل علی ہر دم ہر …

Read More »

مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی

پاکستانی ٹی وی اداکارہ حنا رضوی نے سوشل میڈیا فالوورز کی دوڑ سے خود کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ہمراہ شرکت کی۔ اس دوران اداکارہ نے بتایا کہ وہ رمضان میں بیمار تھیں اور اسی دوران …

Read More »

گلوکاری کے پیچھے 8 سالہ محنت ہے، 6 مزید گانے ریلیز کروں گا: چاہت فتح علی خان

سوشل میڈیا پر راتوں رات وائرل ہونے والے گانے ’بدو بدی‘ ریمکس کے گلوکار چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکاری کے پیچھے اُن کی 8 سالہ محنت ہے، وہ مزید 6 گانے ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ چاہت فتح علی خان کی جانب …

Read More »

شبانہ اعظمی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے پر ردعمل

بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو چندی گڑھ ایئر پورٹ پر لیڈی کانسٹیبل نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارا تھا۔ اس واقعے پر اپنے ردعمل میں شبانہ اعظمی …

Read More »

کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے میں اعلیٰ خدمات انجام دینے کے اعتراف میں انور مقصود …

Read More »

ڈرتی تھی اگر دوسری بار طلاق ہو گئی تو لوگ کیا کہیں گے: مایا خان

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے اپنے پہلے نکاح اور دوسری شادی کی ناکامی سے متعلق بات کی ہے۔ مایا خان نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ اُن کا پہلا نکاح 2011 میں ہوا تھا، وہ اپنے پہلے شوہر کے ساتھ کبھی رہی ہی نہیں کیوں …

Read More »

کارتک آریان سے ملنے کی خواہشمند خاتون کو 82 لاکھ روپے کا نقصان

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار و سپر ماڈل کارتک آریان سے ملنے کی خواہش رکھنے والی لڑکی کے ساتھ 82 لاکھ روپے کا دھوکا ہو گیا۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ہنگامہ‘ کے مطابق ممبئی کی رہائشی ایشوریا شرما، جو فلم پروڈیوسر بننے کی خواہشمند تھیں حال ہی میں ایک …

Read More »

اداکارہ ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ و میزبان ریما خان حج 2024ء کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں مکمل پردے میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …

Read More »