Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 15)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بیٹی نے رنگت کے غیرذمہ دارانہ تبصرے کے باعث تیراکی چھوڑ دی تھی، ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ انکی بیٹی نیتارا نے ایک رشتہ دار کے رنگت سے متعلق غیرذمہ دارانہ تبصرے کی وجہ سے تیراکی ترک کردی تھی۔  بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اداکارہ سے مصنفہ بننے والی اہلیہ …

Read More »

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے کے گلے ملنے کی تصویر وائرل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔  نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ نئی دلی کے راشتراپتی بھون میں ہونے والی اس تقریب میں بالی ووڈ …

Read More »

دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کیلئے منتخب ہونے والی 10 ماڈلز کون ہیں؟

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر اس پر مبنی صارفین بھی کافی سرگرم ہیں۔ مگر یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خواتین کے اواتار کے درمیان مقابلہ …

Read More »

بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ پیا گھر سدھانے کو تیار، شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور  اداکار ظہیر اقبال کی رواں ماہ کے آخر میں شادی کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے دوست اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ 23 جون کو ممبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ …

Read More »

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کرنیوالی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وہ رواں ماہ اپنے قریبی دوست ظہیر اقبال سے شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ’انڈیا ٹوڈے‘ اور ’ٹائمز ناؤ‘ کی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حال ہی میں مشہور نیٹ …

Read More »

’بدو بدی‘ یوٹیوب سے ابرارالحق نے ڈیلیٹ کروایا: گانے کی ماڈل کا الزام

راتوں رات مشہور ہونے والے بے سرے گانے ’بدو بدی‘ کی اداکارہ وجدان راؤ نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب سے ’بدو بدی‘ گانا ابرارالحق نے حذف کروایا ہے۔ یاد رہے کہ خود ساختہ مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان کی جانب سے گایا گیا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ …

Read More »

شیراز اُپل نے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی مدد کی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف موسیقار و گلوکار شیراز اُپل نے بتایا کہ وہ گلوکاروں کی پرفارمنس بہتر بنانے میں کس طرح سے مدد کرتے ہیں۔ شیراز اُپل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بطور موسیقار اپنے کام کرنے کے طریقے …

Read More »

بھارت سے شکست پر پاکستانی فنکاروں کا سخت ردِ عمل

امریکا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے سلسلے میں گزشتہ روز ہوئے پاک بھارت سنسنی خیز میچ کے اختتام نے پاکستانیوں کو غمگین کر دیا۔ جہاں ایک جانب بھارت سے شکست پر نسیم شاہ رو پڑے وہیں میچ کے غیر متوقع اختتام نے کروڑوں پاکستانیوں …

Read More »

عامر خان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم پر ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بعد اب ان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنید خان کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر وشوا ہندو پریشد کے یوتھ …

Read More »

نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ کی کاجول کی ساتھی اداکارہ نور مالابیکا داس نے خود کشی کر لی

بالی ووڈ کی معروف ہیروئن کاجول کے ساتھ نیٹ فلکس سیریز ’دی ٹرائل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل نور مالابیکا داس ممبئی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نور مالابیکا داس کے پڑوسیوں نے ان کے فلیٹ سے بدبو …

Read More »