Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

پاکستان کی معروف و سینئر اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئی ہیں۔

بول نیوز کے مطابق اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔

اداکارہ میرا کا دوران شوٹنگ بازو ٹوٹ گیا

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *