Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 37)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ کنگنا رناوت پہلی مرتبہ انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت ان کی والدہ اور بہن بھی موجود تھیں۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس کی انڈسٹری میں واپسی

معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی پیدائش کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپسی کے لیے کمر کس لی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں  ان کو نیلے رنگ کا ٹاپ، ڈینم شرٹ، چھوٹے بال اور رنگین چشمہ پہنے …

Read More »

گریجویشن تقریب میں اسرائیل کے حامی امریکی اداکار کی تقریر پر طلباء کا شدید احتجاج

امریکی کامیڈین اور اداکار سین فیلڈ کے گریجویشن تقریب میں اپنی تقریر کے دوران اسرائیل کی حمایت کرنے پر طلباء نے شدید احتجاج کیا اور فلسطینیوں کی حمایت میں تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی میں پیش آنے والے اس واقعے کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے …

Read More »

بھارت میں سیاستدان الیکشن جیتنے کیلئے مذہب کا استعمال کرتے ہیں: شبانہ اعظمی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھارتی سیاستدانوں پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں برطانوی میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے، اس انٹرویو کے دوران اداکارہ سے یہ سوال …

Read More »

رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ نے ریلیز سے قبل ہی بڑا ریکارڈ قائم کردیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، رنبیر کپور کی نئی فلم ’رامائن‘ بھارتی فلم انڈسٹری کی مہنگی ترین فلم بن گئی ہے۔ اس فلم کا بجٹ 835 کروڑ …

Read More »

معروف ڈیزائنر علی ذیشان نے راحیل راؤ کو تھپڑ مارنے کے پیچھے چھپی کہانی بتادی

پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر علی ذیشان نے مشہور جریدے کے ایڈیٹر کو تھپڑ رسید کرنے کے پیچھے چھپی کہانی سے پردہ اٹھا دیا۔ عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر علی ذیشان نے حال ہی میں معروف اداکار، میزبان و کامیڈین احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران …

Read More »

شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گرنے والی یمنیٰ زیدی کو کس نے بچایا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی حال ہی میں آن ایئر ہونے والے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی اور بتایا کہ انہیں اس حادثے سے کس چیز نے محفوظ رکھا۔ …

Read More »

عرفی جاوید نے سر منڈوالیا، حقیقت کیا؟

اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے نئی تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سر منڈوا کر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اپنے بے باک …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کے حمل سے متعلق بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ

بالی ووڈ کی ڈریم گرل، دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ حمل سے نہیں ہیں بلکہ وہ سروگیسی کے ذریعے ماں بننے جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’اِٹ‘ اور ’آن منوراما‘ کی جانب سے رپورٹس شائع کی گئی ہیں جن میں …

Read More »

علیزے شاہ نے بولڈ لباس کے باعث ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دیدیا

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے منفرد لباس پر ہونے والی تنقید کا کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کی، اس دوران ان کی کیٹ واک کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہونے کے …

Read More »