Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 35)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سیفی حسن نے والدین کو خودکشی کی دھمکی کیوں دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سیفی حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ایک بار اپنے والدین کو خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ سیفی حسن نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی کم عمری میں ہونے …

Read More »

عاطف اسلم کے گانوں کا بارش سے دلچسپ تعلق

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے گانوں کے بارش کے ساتھ دلچسپ تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں اپنی سحر انگریز آواز میں  ڈرامہ سیریل’جینٹل مین‘ کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک ’تمہاری چُپ‘ ریکارڈ کروایا ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند …

Read More »

ماہرہ خان اور اذان سمیع کی رومانوی ویڈیو نے دھوم مچا دی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے قریبی دوست اور معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع کی سالگرہ کے موقع پر بی ٹی ایس ویڈیو جاری کردی جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے …

Read More »

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے ملائکہ اروڑا کی اہم تجاویز

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل ہونے کی خبر پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ملائکہ اروڑا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اسی …

Read More »

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی

بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار امیتابھ بچن کے ہمشکل، اداکار و کامیڈین فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کے سبب موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیروز خان کچھ عرصے سے بھارتی شہر بداؤں میں مقیم تھے جہاں انہوں نے مختلف تقریبات میں پرفارم …

Read More »

نظم و ضبط والے لوگ ہمیشہ باصلاحیت لوگوں پر بازی لے جاتے ہیں: سجاد علی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا کہنا ہے کہ نظم و ضبط رکھنے والے لوگ ہمیشہ باصلاحیت لوگوں سے آگے نکل جاتے ہیں۔ سجاد علی نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے میوزک انڈسٹری کے موجودہ حالات کے بارے میں بات کی۔ …

Read More »

شوریٰ خان اور ارباز خان کے قد اور عمر میں کتنا فرق ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ارباز خان کی اہلیہ شوریٰ خان کا کہنا ہے کہ عمر صرف ایک ہندسہ ہے، وہ شوہر اور اپنے درمیان عمر کے فرق کو خاطر میں نہیں لاتیں۔ شوریٰ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے فالوورز کے ساتھ سوال جواب کا سیشن …

Read More »

سید قربانی دے گیا ہے، یزید کی اُلٹی گنتی شروع : نور بخاری کا ایرانی صدر کو خراجِ عقیدت

دین کی خدمت کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نور بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ ہفتے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تصویر شیئر …

Read More »

کن بالی ووڈ اسٹارز نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور کیوں؟

بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اور طویل انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پانچواں مرحلے میں گزشتہ دنوں ممبئی میں پولنگ ہوئی لیکن کافی سارے بالی ووڈ اداکاروں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ممبئی میں پولنگ کے دوران ووٹ کاسٹ نہ کرنے والوں میں کترینہ کیف، …

Read More »

عدنان سمیع کا بیٹے اذان سے کُھل کر اظہار محبت

بھارتی معروف گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنے بیٹے، معروف پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اذان سمیع خان نے گزشتہ روز اپنی 30ویں سالگرہ منائی ہے۔ اس موقع پر جہاں اذان کو شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات و مداحوں نے سالگرہ کی مبارکباد …

Read More »