Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 33)

جاگو انٹرٹینمنٹ

مکیش امبانی کے بیٹے کا پری ویڈنگ راؤنڈ 2، مہمان اٹلی پہنچ گئے

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے پری ویڈینگ راؤنڈ 2 میں شرکت کے لیے بھارتی فنکار اٹلی پہنچنا شروع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کا پری ویڈینگ راؤنڈ 2 ایک کروز شپ پر منعقد ہو …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کی آواز میں مشہور گانا ’جگنی‘ مداحوں کو کیسا لگا؟

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹ میں پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے مشہور گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلجیت دوسانجھ نے ’جگنی‘ گانا گاتے ہوئے عارف لوہار …

Read More »

یہ سوچ کر ڈر لگتا ہے کہ اللّٰہ کو کیا جواب دونگی: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اعتراف کیا ہے کہ مشہور ہونے کے بعد یہ سوچ کر ڈر لگتا ہے کہ مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی۔ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف …

Read More »

سونیا حسین دوسری شادی کیوں نہیں کرتیں؟ وجہ بتا دی

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین دوسری شادی کیوں نہیں کرتیں انہوں نے اس کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ شادی چاہے دیر سے ہو لیکن صحیح شخص سے ہونی چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے …

Read More »

ہاردیک پانڈیا سے طلاق کی افواہیں، نتاشا اسٹینکووچ نے کیا ردِ عمل دیا؟

بھارتی میڈیا نے دو روز قبل معروف کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کی تھی جس پر اب اداکارہ کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان …

Read More »

پاکستانی نامور فنکار ’نیٹ فلکس‘ سیریز میں یکجا ہونے کیلئے تیار

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اور نامور فنکاروں کے ساتھ پاکستان کی پہلی باضابطہ طور پر بنائی جانے والی نیٹ فلکس سیریز میں کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی اداراے بی بی سی …

Read More »

میرے پاس ثبوت موجود ہیں قاتلانہ حملہ شوہر نے کروایا، زینب جمیل کا نیا بیان جاری

سابقہ فیشن ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اُن کا پیغام سننے والے عوام اُن کے شوہر کو پکڑوانے میں مدد کریں۔ اداکارہ نے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اُن پر قاتلانہ حملہ ہوئے 4 دن گزر چکے ہیں، وہ پولیس …

Read More »

دیکھئے طلعت حسین کے 5 مقبول و یادگار ڈراموں کی چند جھلکیاں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئے لیکن وہ اپنی بے مثال اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ طلعت حسین نے اپنے پانچ دہائیوں پر محیط شاندار کریئر کے دوران …

Read More »

بشریٰ انصاری نے طلعت حسین کا انتقال شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈ اداکار طلعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ …

Read More »

طلعت حسین کا ویٹر، برتن دھونے اور سنیما کی گیٹ کیپنگ سے لیکر لیجنڈ فنکار بننے تک کا سفر

گزشتہ روز رحلت پا جانے والے پاکستان کے لیجنڈ اداکار طلعت حسین کی زندگی ہمیشہ سے پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ موجودہ مقام پر پہنچنے کے لیے انہوں نے سخت محنت کی یہاں تک کہ جب مشکل وقت پڑا تو انہوں نے ہوٹل میں برتن بھی دھوئے۔ خیال رہے …

Read More »