Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 31)

جاگو انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر

ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ساتھی اداکارہ درِ فشاں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درِ فشاں سلیم اپنی صلاحیتوں کے بجائے قسمت کے بل بوتے پر مشہور ہوئی ہیں۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے حالیہ عیدالفطر کے موقع پر اداکار …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں اہم پیشرفت

ہالی ووڈ فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں حانا گیٹریز ریڈ کو 18 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم ‘رسٹ‘ کے سیٹ پر اصل گولی چلنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ سنیماٹوگرافر ہالینا ہچنس …

Read More »

سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، مبینہ حملہ آوار گرفتار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کی …

Read More »

شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہے: اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے …

Read More »

بشریٰ انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا زندہ دل سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین سے مداحوں کو ملوا دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے فالوورز اور مداحوں کی ملاقات …

Read More »

سلمان خان کے گھر فائرنگ، راکھی ساونت اور بھارتی سنگھ کا بیان سامنے آ گیا

بالی ووڈ فنکارائیں، معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور راکھی ساونت نے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سلمان خان کو درپیش سیکیورٹی خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سلمان خان نے اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر ابھی تک کوئی …

Read More »

فائرنگ کے بعد سلمان خان نے دوستوں کو گھر آنے سے منع کردیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد بھی دھمکیوں کی پرواہ کیے بغیر اپنا کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے اپنے دوستوں کو بھی گھر آنے سے منع کردیا ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے …

Read More »

فلم’سواتنترا ویر ساورکر‘ بنانے کیلئے والد کی جائیدادیں بیچ دیں: رندیپ ہودا کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے فلم ’سواتنترا ویر ساورکر‘ بنانے کے لیے والد کی جائیدادیں بیچنے کا انکشاف کیا ہے۔ رندیپ ہودا نے اپنے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں ان مشکلات کے بارے میں بات کی جن کا اُنہیں فلم ’سواتنترا ویر ساورکر‘ بناتے ہوئے سامنا کرنا …

Read More »

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ، واقعے کا منصوبہ کہاں بنایا گیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا جو واقعہ پیش آیا، اس کا منصوبہ امریکا میں پیشہ ور شوٹرز اور مختلف بھارتی ریاستوں میں …

Read More »

ارباز خان نے ملائیکا اروڑا سے طلاق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ٹیلنٹ شوز کی جج و رقاصہ ملائیکا اروڑہ اور ارباز خان کے چہیتے بیٹے ارہان خان آج کل اپنی پوڈ کاسٹ ’ڈمب بریانی‘ کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں وہ اپنے کچھ دوستوں سمیت مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اُن …

Read More »