Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 32)

جاگو انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ کے دوران ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی: نوال سعید کا اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو ابھرتی ہوئی اداکارہ نوال سعید نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ایک بار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی لیکن پھر اپنے دل کو سمجھا لیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت …

Read More »

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ گلوکار نے گزشتہ جمعے کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا نیا گانا ’زمانہ‘ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ اس سے قبل سجاد علی نے فوٹو …

Read More »

دانیال ظفر کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کیوں متاثر نہیں کرتی؟

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی ظفر کے نقش قدم پر چلنے والے ان کے چھوٹے بھائی، گلوکار و اداکار دانیال ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا ٹرولنگ اس لیے متاثر نہیں کرتی کیونکہ انہیں بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا ہے اور اب اس …

Read More »

لوگ میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں: عارف لوہار

معروف پاکستانی لوک گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب لوگ میرے ساتھ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو اسٹیج پر میرے ساتھ پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اب لوگ مجھ سے مطالبہ …

Read More »

فائرنگ کے واقعے کے وقت سلمان کے گھر کے باہر پولیس نہ ہونے کا انکشاف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق تحقیقات میں ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے سلمان خان کے گھر …

Read More »

عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت کے درمیان 20 سالہ جھگڑے کا اختتام، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت، جن کا سال 2004 کی تھرلر فلم ’مرڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوا تھا، اب 20 سال بعد اختتام ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی اور ملیکا شیراوت دونوں ممبئی میں فلم پروڈیوسر آنند پنڈت کی بیٹی کی شادی …

Read More »

منور فاروقی کا ایکٹنگ ڈیبیو کیساتھ اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان

عید کے موقع پر جہاں مشہور شخصیات نے اپنے مداحوں کو مبارکباد دینے اور نیک خواہشات بھیجنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا وہیں بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے بھی اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دیا ہے۔ حال ہی میں منور فاروقی نے اپنے سوشل …

Read More »

عید الفطر 2024: بالی ووڈ سپر اسٹارز کی اپنے مداحوں کو شاندار انداز میں مبارکباد

ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو شاندار انداز میں تہوار کی مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی بالکونی سے اپنے مداحوں کو …

Read More »

لیجنڈری اداکار کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

لیجنڈری اداکار اوجے سمپسن کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اداکار اوجے سمپسن76 برس کی عمر میں کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ امریکی اداکار پر سابقہ اہلیہ نے گھریلو تشدد اور مار پیٹ کا الزام لگایا تھا …

Read More »

حریم شاہ کی جان کو خطرہ؛ ہنگامی ویڈیو بیان جاری

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جان کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے ایک ہنگامی ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مقیم معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ یہاں پر ایک مافیا تھا …

Read More »