Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 41)

جاگو انٹرٹینمنٹ

دانیہ شاہ عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے سرگرم، 2 کروڑ میں وکیل کرلیا

پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں سماجی رابطے کی …

Read More »

درِفشاں سلیم کو مداح نے بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

جیو کے ڈرامہ سیریل خئی اور ڈرامہ سیریل عشق مرشد سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درِفشاں سلیم کی ویڈیو ان دنوں گردش کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں اداکارہ کی ایک خاتون مداح کو دیکھا جاسکتا ہے جس نے موقع پاتے ہی …

Read More »

پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا

بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی شارمن سہگل نے مداحوں کی جانب سے منفی تبصروں کے بعد سوشل میڈیا پر کمنٹ کا آپشن بند کردیا۔ شارمن سہگل نے فلم ملال سے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا، وہ سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی …

Read More »

اقراء عزیز کی پیدائش پر والدہ خوش کیوں نہیں تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ جب میں پیدا ہوئی اس وقت امی کو امید تھی کہ بیٹا ہو گا، جس کی وجہ سے وہ خوش نہیں تھیں لیکن آج وہ مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرتی ہیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …

Read More »

بوبی و سنی دیول طویل جدوجہد کے بعد فلموں کی کامیابی پر جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور ان کے بھائی بوبی دیول طویل جدوجہد کے بعد اپنی فلموں کی کامیابی پر جذباتی ہوگئے اس دوران بوبی دیول آبدیدہ بھی ہوگئے۔ دی گریٹ انڈین کپل شو میں سنی دیول اپنے بھائی کے ساتھ بطور مہمان شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنے …

Read More »

رجنی کانت سے ملاقات پر امیتابھ نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ رجنی کانت ایک سادہ سپر اسٹار ہیں۔ ایک روز قبل ہندی فلموں اور جنوبی بھارتی فلموں کے شہنشاہوں امیتابھ بچن اور رجنی کانت نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنی اور رجنی …

Read More »

سونالی باندرے نے خود کو حادثاتی اداکارہ قرار دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونالی باندرے نے خود کو حادثاتی اداکارہ قرار دے  دیا۔ ایک بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ سے گفتگو کے دوران سونالی نے اپنی زندگی اور پروفیشن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی کسی ایکٹر سے متاثر نہیں ہوئیں۔  آپ کو اداکارہ بننے کیلئے …

Read More »

’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 16 کلو وزن بڑھایا، پرینیتی چوپڑا

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے 6 ماہ میں 16 کلو وزن بڑھا لیا۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ میں خود کو کردار کے مطابق ڈھالنے کیلئے اپنا وزن 16 کلو بڑھایا۔ پرینیتی چوپڑا نے مزید کہا کہ وزن بڑھانا آسان …

Read More »

کرینہ کپور خان یونیسیف کی سفیر مقرر

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا بھارت میں سفیر مقرر کردیا گیا۔ یونیسیف بھارت نے بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ کرینہ کپور خان سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ یونیسیف انڈیا سے 2014 سے …

Read More »

شتروگھن سنہا کو شمی کپور نے آر کے اسٹوڈیوز سے کیوں باہر نکالا؟

بھارتی فلم انڈسٹری اسٹارز کے درمیان دشمنی سے بھری ہوئی ہے، جس کا ایک واقعہ شتروگھن سنہا کے ساتھ بھی پیش آچکا ہے جب شمی کپور نے انہیں آر کے اسٹوڈیوز سے باہر نکال دیا تھا۔  شتروگھن سنہا لیجنڈری اداکار راج کپور کے بڑے مداح رہے ہیں اور یہ بھی …

Read More »