Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 42)

جاگو انٹرٹینمنٹ

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ صاحبہ اور اداکار جان افضل المعروف …

Read More »

1942: اے لو اسٹوری کیلئے شاہ رخ خان پہلی ترجیح تھے، ودھو ونود چوپڑا

بھارتی فلمساز ودھو ونود چوپڑا کا کہنا ہے کہ 1994 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 1942: اے لو اسٹوری کےلیے شاہ رخ خان ان کی پہلی ترجیح تھے۔ کیلاگ اسکول مینجمنٹ کے ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ودھو ونود چوپڑا نے کہا کہ جب میں 1942: اے لو …

Read More »

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا

بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی اسٹوڈنٹ آف دی ایئر تھری میں کام کرنے سے انکار کردیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ فلم نہیں بلکہ ویب سیریز ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس بات کی اپریل میں کرن جوہر نے چندی گڑھ میں منعقدہ فلم فیسٹول …

Read More »

5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی

بالی ووڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کا کہنا ہے کہ وہ ایک سال میں کسی پروجیکٹ کے ریلیز نہ ہونے کا پریشر بالکل نہیں لیتی ہیں۔ پراچی ڈیشائی گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم سائلینس ٹو میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔فلم میں انھوں نے سینیئر اداکار منوج باجپائی کے مقابل …

Read More »

امکان ہے گروچرن سنگھ نے اپنے لاپتہ ہونے کی منصوبہ بندی خود کی ہو، پولیس

بھارتی کے معروف سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار گروچرن سنگھ کو غائب ہوئے دو ہفتے ہوچکے ہیں، پولیس نے ان کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے۔  تاہم اب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امکانی طور پر گروچرن سنگھ نے …

Read More »

عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی گانوں میں اپنی آواز کا جادو چلانے کے بعد اب ملیالم میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار …

Read More »

نک جونس انفلوئنزا اے کا شکار ہوگئےنک جونس انفلوئنزا اے کا شکار ہوگئے

معروف امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے انفلوئنزا اے کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے بعد ان کی کزن اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کی طبیعت ناساز …

Read More »

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

بھارت کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ کئی روز سے معدے میں شدید تکلیف کے باعث بھارتی سنگھ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کے پتے میں پتھری کی سرجری کی جائے …

Read More »

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی سنہا

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز سپر اسٹار سلمان خان کے مقابل 2010 کی بلاک بسٹر فلم دبنگ سے کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے سلمان خان کے ساتھ دو فلموں دبنگ  2 اور دبنگ 3 میں کام کیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں 36 سالہ …

Read More »

پاکستان سے بہت پذیرائی مل رہی ہے، سنجے لیلا بھنسالی

بالی ووڈ کے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت پذیرائی مل رہی ہے، فتنہ پھیلانے والوں کو چھوڑ کر مجھے لگتا ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے حال …

Read More »