Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 58)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی نند شویتا کو ان کی کن باتوں سے نفرت ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی نند شویتا بچن نے اداکارہ کی اُن باتوں سے متعلق انکشاف کیا تھا جن سے اُنہیں نفرت ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے اس خوبصورت جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے اور یہ …

Read More »

والدین کی علیحدگی کے باوجود ہم ایک ہی گھر میں رہتے ہیں: شہزاد شیخ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہزاد شیخ کا کہنا ہے کہ والدین کی علیحدگی کے باوجود ہم ان کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں شہزاد شیخ نے ساتھی فنکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی زندگی کے تلخ …

Read More »

حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری کی شادیوں کی حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں ہونے والی شادیوں کی حقیقت بتا دی۔ حسن احمد اور سنیتا مارشل نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …

Read More »

دیپیکا پڈوکون کا اپنے حمل کے دوران ’کامیابی‘ سے متعلق معنی خیز پیغام

جَلد ہی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی بالی ووڈ کی ڈمپل گرل، اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے خواتین کی کامیابی سے متعلق اہم اور معنی خیز پیغام شیئر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ دیپیکا کی …

Read More »

شاہ رخ خان اور میں، سُپر اسٹارز کی آخری نسل ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے بعد اب سیاست میں انٹری دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنا موازنہ بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان سے کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے باکس آفس پر فلموں کی …

Read More »

شاہ رخ خان کئی ممالک میں مہنگی و شاہانہ رہائشگاہوں کے مالک نکلے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان صرف بھارت کے شہر ممبئی میں موجود’منت ہاؤس‘ کے ہی مالک نہیں ہیں بلکہ وہ دنیا کے کئی ممالک میں مہنگی و شاہانہ رہائشگاہوں کے مالک ہیں۔ شاہ رخ خان کی مجموعی مالیت تقریباََ 735 ملین ڈالرز ہے اور وہ اکثر اپنی  شاندار جائیدادوں …

Read More »

ماہرہ خان کو اپنے کون سے انداز سب سے زیادہ پسند ہیں؟

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی جانب سے اپنے 5 آئیکونک انداز پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ماہرہ خان ڈرامہ انڈسٹری اور لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی کنگ خان، شاہ رخ خان کے مدِ مقابل اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔ ماہرہ …

Read More »

ہمیں اب راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے: ریشم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اب گلوکار راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت اور محبت دینی چاہیے۔ ریشم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے راحت فتح علی خان …

Read More »

آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

حال ہی میں دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرہ ادائیگی کے فوری بعد ہی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف انسٹااسٹوریز اور پوسٹ کے ذریعے عمرے کی روانگی اور ادائیگی کے …

Read More »

امجد صابری کی 8 ویں برسی، بیٹے مجدد کا خصوصی پیغام

پاکستان کے لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے۔ امجد صابری کی 8ویں برسی کے موقع پر ان کے بیٹے مجدد امجد صابری نے مداحوں کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔  مجدد امجد صابری نے اپنے فیس بک پیج پر جاری کردہ پیغام …

Read More »