Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 2)

جاگو انٹرٹینمنٹ

امتیاز علی کا ’جب وی میٹ‘ سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ کے ڈائریکٹر امتیاز علی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی فلم ’جب وی میٹ‘ کیلئے شاہد کپور اور کرینہ کپور کو کاسٹ  نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ فلم امر سنگھ چمکیلا کے ہدایت کار امتیاز علی کی جب وی میٹ ایک مشہور فلم ہے، جس نے …

Read More »

امیتابھ بچن، رجنی کانت فلم کے سیٹ پر ایک دوسرے سے گلے ملے

بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے اداکاروں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی تامل ایکشن ڈرامہ فلم ویتیان اس سال اکتوبر میں ریلیز ہوگی، دونوں سپر اسٹار اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس فلم کے سیٹ سے چند نئی تصاویر …

Read More »

تیری یاد آتی ہے ماں! سنجے دت والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سنجے دت اپنی والدہ کی 43ویں برسی پر جذباتی ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام  بھی شیئر کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنجے دت نے اپنی والدہ اور اداکارہ نرگس کے ساتھ یادگار تصاویر شیئر کرتے …

Read More »

بیلا حدید نے ماڈلنگ سے بریک لے لیا

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید نے ماڈلنگ سے بریک لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلا حدید نے اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کی خاطر ماڈلنگ سے وقفہ لیا ہے۔ ان کی بہن جی جی حدید نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا …

Read More »

ویسٹ انڈین کھلاڑی آندرے رسل نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل نے کرکٹ کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اس سے پہلے بھی موسیقی کے شوقین کئی ویسٹ انڈین کرکٹرز اپنے گانے ریلیز کر چُکے ہیں جو کافی مشہور ہوئے اب آندرے …

Read More »

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے بتا دیا کہ اُنہیں’مسٹر پرفیکشنسٹ‘  کا ٹائٹل کس نے اور کیوں دیا ہے۔ عامر خان نے حال ہی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور فلمی کیریئر کے بارے میں دلچسپ …

Read More »

اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا

ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا ہے۔  لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق سابق اداکار رواری کینن کا کہنا ہے کہ کیون اسپیسی نے جون 2013 میں اُنہیں غلط طریقے سے ہاتھ لگایا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2013 میں رواری کینن …

Read More »

منا بھائی ایم بی بی ایس: ابتدا میں سنجے دت کو کونسا کردار دیا گیا تھا؟

فلم منا بھائی ایم بی بی ایس نے بالی ووڈ کے اداکار سنجے دت کے ڈوبتے کیریئر کو نئی زندگی دی، تاہم انہیں اس کے مرکزی کردار کیلئے کاسٹ نہیں کیا گیا تھا۔ اس بات کا انکشاف بھارتی فلم ساز ودھو ونود چوپڑا نے ایک تقریب کے دوران اپنی حالیہ …

Read More »

البانیہ کی ٹی وی ہوسٹ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہونے لگیں

البانیہ کی ٹی وی ہوسٹ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہونے لگیں۔ البانیہ کے ایک ٹی وی چینل سےمنسلک 28 سالہ ایوا موراتی ان دنوں فٹبال لیگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور دلکش انداز اور ملبوسات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی …

Read More »

یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے: خوشحال خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خوشحال خان کا کہنا ہے کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ خوشحال خان نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یکطرفہ محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا …

Read More »