Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1299)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان

کراچی:  عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہا ہے جس میں وہ پاکستانی معاشرتی اقدار پر بات کرتی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بھی …

Read More »

‘بتائیں کیا آپ کو ووٹ دینےکافیصلہ درست تھا؟’ شوبز ستارے عمران خان سے ناراض

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں اپوزیشن کی جانب سے ان پر تنقید کی جا رہی ہے تو وہیں اب شوبز شخصیات نے بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے …

Read More »

’پائریٹس آف کیرئیبین’ کو خاتون کے مرکزی کردار پر بنانے کا اعلان

ہولی وڈ کے معروف فلم ساز اسٹوڈیو ڈزنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی خاتون کے مرکزی کردار پر مبنی فلم ’پائریٹس آف کیرئیبین’ کے بنانے کا آغاز کردیا جائے گا۔ 2 سال قبل یہ خبریں آئیں تھیں کہ ڈزنی اسٹوڈیو معروف فلم ’پائریٹس آف کیرئیبین’ کے معروف کردار …

Read More »

کورین لڑکیوں کی ویڈیو کا یوٹیوب پر ریکارڈ

جنوبی کوریا کی چار خواتین گلوکاراؤں کے میوزیکل گروپ بلیک پینک جانب سے ایک سال وقفے کے بعد جاری کیے گئے گانے نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بنادیا۔ گلوکارہ جِیسو، جینی، روز اور لیزا پر مشتمل گروپ نے گزشتہ سال اپریل میں (Kill This Love) ریلیز کیا تھا، جسے 24 …

Read More »

گلوکار سلمان احمد کے 50 رشتہ دار و دوست کورونا کا شکار

معروف گلوکار و موسیقار سلمان احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے 50 رشتہ دار، اہل خانہ اور دوست بھی کورونا کو شکار بنے۔ سلمان احمد ملک کی وہ پہلی شوبز و میوزک شخصیت بھی بنے تھے جنہیں سب سے پہلے اپریل کے آغاز میں کورونا ہوا تھا۔ سلمان …

Read More »

سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت دن بدن کم ہونے لگی

سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی صلاحیت دن بدن کم ہونے لگی۔ صوبہ سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ یومیہ 9450 سے گھٹ کر 5123 پر آگئی جب کہ  کورونا کا ٹیسٹ کرنے اورگھر گھر جاکر نمونے لینے والا 30 فیصد عملہ  مہلک وائرس کا شکار ہوچکا ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس …

Read More »

کورونا وائرس: آسکر کے بعد گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب بھی مؤخر

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر  کے بعد فلمی دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز …

Read More »

اصل ستارے توفنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی

 کراچی:  ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا سالگرہ کی مبارک باد دینے پر بے حد شکریہ ادا کیا۔ اداکارنے …

Read More »

کم عمری میں اوڈیشن کے نام پر استحصال نہیں ہوا، میگن فاکس

ماضی میں فلموں میں خود کو عریاں مناظر دیے جانے کی شکایتیں کرنے والی 34 سالہ ہولی وڈ اداکارہ میگن فاکس کا حال ہی میں ایک دہائی پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔ مذکورہ انٹرویو میں وہ اپنے کیریئر کے آغاز پر بات کرتی دکھائی دیں اور انہوں …

Read More »

کامیڈین شفاعت علی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

پاکستانی کامیڈین شفاعت علی نے عالمی وبا کورونا کو شکست دے دی۔ کامیڈین شفاعت علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دوستوں اور مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ’الحمد اللّہ میں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔ انہوں نے …

Read More »