Home / جاگو دنیا (page 1527)

جاگو دنیا

International News All around the world

کیوی وزیراعظم کو خراجِ تحسین: برج خلیفہ پر جسینڈا آرڈن کا عکس روشن

ہمدرد، باوقار اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو متحدہ عرب امارات نے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری اور رحمدلی کی اعلیٰ مثال …

Read More »

شام میں داعش کی خلافت کے خاتمے کا اعلان

کردوں کی زیر سرپرستی چلنے والی سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے شام میں داعش کو شکست دیکر عالمی دہشت گرد تنظیم کی 5 سالہ خلافت کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس ڈی ایف جنگجوؤں نے شدت پسند تنظیم کے آخری گڑھ باگوز میں عمارتوں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز بند

سری نگر: بھارت کے ریاستی جبر کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے ۔ حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نا ہونے کے برابر ہے۔  حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر …

Read More »

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔

ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کی جانب سے کینڈی میموریل کے قریب شہدائے نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی۔ ڈیلس:رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ  نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں سے اظہار یکجہی کیلیئے ڈیلس جسٹس اینڈ پیس سینٹر کی جانب سے ایک اجتماع …

Read More »

اسلامک اسکالر نعمان خان کی بہن صائمہ خان انتقال کرگئیں، نماز جنازہ بدھ کو ارونگ میں جبکہ تدفین آرلنگٹن میں ہوگی۔

اسلامک اسکالر نعمان خان کی بہن صائمہ خان انتقال کرگئیں، بدھ کو نماز جنازہ اد کی جائے گی، تدفین آرلنگٹن میں ہوگی۔ ڈیلس:- راجہ زاہد اختر خانزادہ امریکہ کے معروف اسلامک سینٹر بینا کی ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو اور معروف اسلامک اسکالر نعمان علی خان کی بڑی بہن صائمہ خان کینسر …

Read More »

‎ہندوپاک کشیدگی میں کمی ایک مثبت قدم ہے لیکن خطے میں دیرپا امن وقت کی اہم ضوررت ہے ‎ ساوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ

ہندوپاک کشیدگی میں کمی ایک مثبت قدم ہے لیکن خطے میں دیرپا امن وقت کی اہم ضوررت ہے: ساوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس:واشنگٹن ڈی سی اور ڈیلس کی تنظیم ساوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی کوجنوبی ایشیا کے …

Read More »

ڈیلس میں پاکستانی اور انڈین امریکیوں کا قیام امن کیلئے اظہار یکجہتی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کی شرکت۔

  ڈیلس میں پاکستانی اور انڈین امریکیوں کا قیام امن کیلئے اظہار یکجہتی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کی شرکت۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اذختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں گلوبل اسٹینڈ آؤٹ فار پیس اور ڈیلس پیس سینٹر اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے پاکستان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے فروری میں 27 کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ

سری نگر: قابض بھارتی فوج نےگزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں 27 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس میں پیلٹ گن، فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں 184 کشمیری زخمی بھی ہوئے۔ میڈیا …

Read More »

مودی گھر واپس جاؤ: بھارت سے آوازیں آنا شروع ہوگئیں

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں آنا شروع ہوگئیں اور ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ‘گو بیک مودی’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ نریندر مودی حکومت کے خلاف بھارتی عوام اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں جس کا ایک منظر بھارت …

Read More »

طالبان کا افغان ملٹری بیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 9 حملہ آور ہلاک

کابل: طالبان نے افغان فوج کے ملٹری بیس پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔  افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے جنوبی صوبہ ہلمند میں فوجی بیس کو نشانہ بنایا جس کی تصدیق گورنر آفس نے بھی کردی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری …

Read More »