Home / جاگو دنیا (page 1530)

جاگو دنیا

International News All around the world

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا سے موصول ہونے والی رپورٹس میں چھوٹے رینج کے میزائل تجربوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ جب کہ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس …

Read More »

افغان صوبے بغلان میں طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان کے شہر پلِ خُمری میں طالبان کی پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ میں 13 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خودکش بمبار نے حملے کا آغاز کیا جس کے بعد اس کے دیگر ساتھیوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر …

Read More »

چوبیس افراد کی شہادت کے بعد غزہ اور اسرائیلی حکام کے درمیان جنگ بندی

غزہ اور اسرائیلی حکام کے درمیان کئی روز سے جاری کشیدہ صورتحال کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا جب کہ کشیدگی کے دوران 24 فلسطینی شہید اور 4 اسرائیلی شہری مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کے …

Read More »

امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر سفید فام قوم پرست کی فائرنگ سے خاتون ہلاک

کیلیفورنیا:  امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے خاتون ہلاک جب کہ ایک بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پووے میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ ایک بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے …

Read More »

امریکا: سفید فام قوم پرست کی یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک

واشنگٹن: امریکی شہر سان ڈیاگو میں سفید فام قوم پرست شخص نے یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔  سان ڈیاگو کے شمالی علاقے پووے میں 19 سالہ حملہ آور جان آرنسٹ نے یہودی عبادت گاہ میں اُس وقت …

Read More »

برطانوی شہزادہ ولیم کا نیوزی لینڈ میں دہشت گردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ

کرائسٹ چرچ:  برطانوی شہزادے ولیم نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار مسجد کا دورہ کیا اس دوران وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد النور کادورہ کیا، اس دوران سفید شال سرپہ لیے نیوزی لینڈ …

Read More »

ترکی میں بغاوت کے شبہے میں 115 حاضر سروس فوجی گرفتار

 انقرہ:  ترکی میں 115 حاضر فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی سیکیورٹی فورسز نے جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں کرنے اور جلا وطن اپوزیشن رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ رابطے رکھنے پر 115 فوجیوں کو …

Read More »

زیادتی کیس میں قید سادھو آسارام کا بیٹا بھی جنسی زیادتی کا مجرم قرار

نئی دلی:  بھارتی عدالت نے کم سن لڑکی سے زیادتی کے جرم میں عمر قید کاٹنے والے ہندو سادھو آسارام کے بیٹے نارائن آسارام کو بھی جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گجرات کی عدالت میں ہندو سادھو آسارام باپو کے بیٹے نارائن …

Read More »

یوکرائن میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 ہلاک اور 13 لاپتا

لوہانسک:  یوکرائن میں کوئلے کی کان میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 کان کن ہلاک اور 13 لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے دارالحکومت لوہانسک کے مغربی علاقے میں واقع کان زور دار دھماکے کے بعد دب گئی، جس کے نتیجے …

Read More »

سری لنکا دھماکوں میں انتہائی مطلوب ملزم زہران ہاشم کے ہلاک ہونے کی تصدیق

کولمبو:  سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 8 خود کش بم دھماکوں کے الزام میں انتہائی مطلوب دہشت گرد اور شدت پسند تنظیم کے سربراہ زہران ہاشم کے شنگریلا ہوٹل دھماکے میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میتھری پالا نے ہنگامی پریس …

Read More »