Home / جاگو دنیا

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارتی ایئر لائن کا ایک ساتھ چھٹی پر جانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا ایکسپریس نے چھٹیوں پر جانے والے 30 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیجمنٹ نے دیگر ملازمین کو آج شام تک کام پر واپس آنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر لائن کے عملے کے چھٹیوں پر …

Read More »

امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔ دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے …

Read More »

شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے

شہزادہ ولیم اپنے بھائی شہزادہ ہیری کو کینسر سے متاثرہ اپنی اہلیہ شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے قریب نہیں جانے دے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دی کنگ کے مصنف کرسٹوفر اینڈرسن نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور کیٹ مڈلٹن ایک زمانے میں بہت قریب …

Read More »

رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے: امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو فی الحال دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم …

Read More »

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے انہیں بطور وزیراعظم سینئر پولیس افسر کو تحقیقات سے روکنے پر رواں ماہ قصوروار قرار دیا تھا۔ سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2006ء …

Read More »

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ جمعے کو دیے جانے کا امکان ہے۔ جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے …

Read More »

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی: فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل ملنے کا امکان

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ کل (جمعے کو) دیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے …

Read More »

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ملزم کینیڈا میں کیسے داخل ہوا؟

کینیڈا کے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں ملوث ملزم کرن برار کے ’اسٹڈی پرمٹ‘ پر کینیڈا میں داخلے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے انکشاف ہوا ہے کہ 22 سالہ بھارتی نوجوان علیحدگی پسند سکھ رہنما …

Read More »

کشمیر: بی جے پی نے مسلم اکثریت علاقوں سے امیدوار کھڑا نہیں کیا

پُرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے بھارتی حکمراں جماعت نے کشمیر میں مسلم اکثریت علاقوں سے کوئی امیدوار ہی کھڑا نہیں کیا۔ 1996 کے بعد سے پہلی مرتبہ کشمیر کے تین حلقوں سے بی جے پی کا کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل نہیں ہوا۔ مسلم اکثریتی …

Read More »

سینیگال میں طیارہ اڑان سے قبل رن وے سے پھسل گیا، 11 مسافر زخمی

افریقی ملک سینیگال میں منگل کو ایک طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا۔ دارالحکومت ڈاکار سے میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ میں واقع  سینیگال کے Blaise Diagne ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارے کے رن وے سے پھسلنے کے واقعے میں11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ٹرانس …

Read More »