Home / جاگو دنیا (page 20)

جاگو دنیا

International News All around the world

اسرائیلی جارحیت اور بمباری کے باعث غزہ کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا، عالمی رپورٹ

عالمی بینک اور اقوام متحدہ نے اسرائیلی جارحیت کے باعث غزہ کی پٹی کے مالی نقصانات کے حوالے سے مشترکہ رپورٹ جاری کر دی۔  رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے جنوری 2024 تک اسرائیلی بمباری سے بنیادی ڈھانچے تباہ ہوگیا ہے۔ مشترکہ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب، براستہ سڑک برسلز پہنچے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا طیارہ پیرس میں خراب ہوگیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ سڑک کے راستے پیرس سے برسلز روانہ ہوئے۔  خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نیٹو کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرنے کےلیے برسلز …

Read More »

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔ واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی …

Read More »

برطانیہ میں لیبر پارٹی کے 20 کونسلروں نے پارٹی چھوڑ دی

برطانیہ میں پارٹی قیادت سے اختلاف پر لنکاشائر کے 20 لیبر کونسلروں نے پارٹی چھوڑ دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبر پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہونے والے کونسلروں کا تعلق پینڈل برا کونسل، نیلسن اور برائرفیلڈ ٹاؤن کونسل سے ہے۔ مستعفی ہونے والے کونسلرز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملہ،ایرانی صدر کا جواب

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل جان لے ایسے غیر انسانی اقدامات سے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکے گا۔ ایرانی صدر نے دمشق میں …

Read More »

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے مبینہ وسط مدتی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے میزائل سمندر میں فائر کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے …

Read More »

افغانستان میں لفظ ’پارٹی‘ کا استعمال جرم قرار

افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کے بعد لفظ  ’پارٹی‘ کا استعمال بھی جرم قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لفظ  پارٹی کا استعمال جرم ہے۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے ایک پریس …

Read More »

اسرائیل کا دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملہ، 7 ایرانی فوجی افسر شہید

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر رضا زاہدی، بریگیڈیئر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی اور 5 ایرانی فوجی افسر شہید ہوئے۔ اسرائیلی حملے …

Read More »

اسرائیلی حملے میں 7 ایرانی فوجیوں کی شہادت پر ایران کا ردعمل

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد ایران کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایران نے اس حملے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیلی اقدام عالمی قوانین اور ویانا …

Read More »

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری، دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

رفح میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے دو بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے دیرالبلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کی گاڑی پر بھی اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا جس میں 4 غیرملکی امدادی کارکنان اور فلسطینی ڈرائیور مارا گیا۔ دوسری جانب …

Read More »