Home / جاگو دنیا (page 22)

جاگو دنیا

International News All around the world

امریکا: میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکا کے شہر میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ 1 شخص کی حالت نازک ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری …

Read More »

بھارت: منی پور میں دورانِ انتخابات پُرتشدد واقعات

بھارتی ریاست منی پور میں انتخابات کے دوران پُرتشدد واقعات کے باعث متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انتخابی حکّام نے تشدد کے واقعات سے متاثرہ 11 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کالعدم قرار دے کر نئے سرے سے پولنگ کروانے …

Read More »

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ممالک کے سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، مالٹا، سلووینیا اور ایکواڈور کے سفیروں کو طلب کیا جائے گا۔ …

Read More »

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پابندی اور حماس یرغمالیوں کو رہا کرے، جی سیون اعلامیہ

جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اٹلی کے صدر مقام روم میں تین روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔  عرب میڈیا کے مطابق جی سیون اجلاس میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے اختتامی بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل …

Read More »

اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا

وسطی ایران کے شہر اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اصفہان ایئربیس پر کوئی وسیع نقصان نہیں دیکھا گیا۔ زمین میں بڑاگڑھا پڑا نہ ہی کوئی عمارت تباہ دکھائی دی۔  امریکی میڈیا کے مطابق تباہی کے نشانات نہیں، جلنے کے نشانات کی تحقیقات جاری …

Read More »

ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی کے دوران ایک شخص نے عدالت کے باہر خود سوزی کی ہے، جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مالی بدعنوانی کے کیس میں پیر سے سماعت شروع ہورہی ہے جس کی جیوری مکمل کرلی گئی …

Read More »

روس کا سپر سونک بمبار طیارہ گر کر تباہ

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ یوکرین کی جانب …

Read More »

پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا

چین کی جانب سے دو پانڈا امریکا بھیجے جائیں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بڑے پانڈا سان فرانسسکو شہر کے چڑیا گھر میں رہیں گے۔ امریکا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل 1984 اور 1985 میں عالمی دورے کے حصے …

Read More »

امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں۔ امریکا نے چین کی 3 اور بیلاروس کی …

Read More »

وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز

وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔ پریس سیکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی میں کمی کیلئے اتحادیوں …

Read More »