Home / جاگو دنیا (page 21)

جاگو دنیا

International News All around the world

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کےسربراہ مستعفی

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس کے حملے روکنے میں ناکامی …

Read More »

جاپانی ہیلی کاپٹروں کا حادثہ، عملے کے لاپتہ ارکان کی تلاش جاری

جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہونے کے واقعے کے بعد سمندر میں لاپتہ عملے کے 7 ارکان کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ جاپان کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کے سمندر میں گرنے کا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا …

Read More »

لبنانی خانہ جنگی کے دوران یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن کا انتقال

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ اینڈرسن امریکی خبر رساں ایجنسی کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف تھے، انہیں 16 مارچ 1985 کو بیروت سے اغوا کیا گیا اور …

Read More »

چین: غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال، 4 افراد ہلاک، معمولات زندگی متاثر

چین کے جنوبی صوبوں میں غیرمعمولی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ سمیت مختلف چینی صوبوں میں 2 سے 3 گنا زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ میں …

Read More »

ہائبرڈ جنگ امریکا کیلئے ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی: روس

امریکی ایوانِ نمائندگان میں یوکرین کے لیے 60 ارب ڈالرز سے زائد سیکیورٹی امداد کی منظوری پر روس کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا چاہتا ہے کہ یوکرین آخری یوکرینی شہری تک جنگ جاری رکھے، روس کے خلاف ایک ہائبرڈ …

Read More »

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کا طوفان

مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہوئی ہے، جنوبی شہر محایل، رجال المع، نجران، بیشہ اور جازان میں اسکول بند کر دیے …

Read More »

مغربی کنارہ: اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ہلالِ احمر کا ڈرائیور شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی ہلال احمر کا ایمبولینس ڈرائیور شہید ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلالِ احمر کی ایمبولینس پر فائرنگ کی گئی، شہید ہونے والے شخص کی شناخت 50 سالہ محمد عواد اللہ محمد موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے …

Read More »

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملوں میں 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج نے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا جنکی مسلسل …

Read More »

وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک

افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Read More »

نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلیوں کا مظاہرہ

ہزاروں اسرائیلی آباد کاروں نے تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ہٹانے، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے میں خواتین، بچوں اور نوجوان افراد …

Read More »