Home / جاگو دنیا (page 50)

جاگو دنیا

International News All around the world

چین: 9 سال میں پہلی بار شادی کی شرح میں اضافہ

چین میں 9 سال میں پہلی بار شادی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، چین میں گزشتہ سال 2022 کے مقابلے میں شادیوں میں 12.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اطلاعات کے مطابق 7.68 ملین جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے، اس سے قبل 2013 میں 13.47 ملین افراد شادی کے …

Read More »

کیٹ کی عدم موجودگی پر شہزادی ڈیانا کے بھائی بھی بول پڑے

آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کے بھائی ایرل اسپینسر نے بھی کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ ایرل اسپینسر نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی فکر ہے کہ سچ کیا ہے۔ اُنہوں نے کیٹ …

Read More »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ان شہادتوں کے بعد گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال …

Read More »

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 آزادی پسند جماعتوں پر پابندی کی مذمت

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و …

Read More »

غزہ کی نصف آبادی فاقہ کشی کا شکار، مئی تک قحط کی صورتحال ہوگی، اقوام متحدہ

غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی فاقہ کشی کا شکار ہے، غزہ کے فلسطینی مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے، دنیا بھر میں فاقہ کشی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے آئی پی سی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے …

Read More »

جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی

ٹریفک قواعد کی مسلسل خلاف وری پر برطانیہ کے کنزرویٹو لارڈ زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیک گولڈاسمتھ پر پابندی کا اطلاق ایک سال تک ہوگا، انہیں 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ …

Read More »

شہریوں کا جانی نقصان ہمارے لیے پریشان کن ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔ نائب …

Read More »

انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، الطاف وانی

انسانی حقوق کے ممتاز  کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی نظم و نسق کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔ الطاف حسین وانی نے …

Read More »

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج آخری روز

روس میں تین دن پر محیط صدارتی انتخابات کا آج آخری روز ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رات گئے ختم ہونے والی پولنگ کے بعد نتائج کا اعلان متوقع ہے اور موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتخابات میں جیت کے امکانات روشن ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کہ …

Read More »

اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل سپلائی کرنیوالی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے عالمی کمپنیوں سے غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خوراک کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے ریسرچ بھی پیش کی۔ مائیکل فخری نے بتایا کہ امریکا، برازیل، روس، آذربائیجان، قازقستان کے ذریعے …

Read More »