Home / جاگو دنیا (page 60)

جاگو دنیا

International News All around the world

سوڈان میں جنگ بندی کا فیصلہ، سعودی عرب کا خیر مقدم

سعودی عرب کی جانب سے سوڈان میں جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل نے سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ سلامتی کونسل کے اکثریتی فیصلے …

Read More »

یو اے ای کی کئی ریاستوں میں بادل پھر برس پڑے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں بادل پھر برس پڑے۔ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی، ندی نالے بپھر گئے، دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس معطل ہوگئی۔ دبئی جانے والی کئی پروازیں منسوخ …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش، کئی پروازیں اور میچ منسوخ

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں شدید بارش کے باعث یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کا ون ڈے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا ون ڈے میچ شیڈول تھا۔ دبئی میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں بھی …

Read More »

شمالی غزہ میں کھانے پینے کی قلت، مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ کے فلسطینیوں کو بمباری کے ساتھ بھوک سے مارنے کی اسرائیلی سازش، شمالی غزہ میں کھانے پینے کی قلت سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غذائی قلت سے 2 ماہ کے بچے کا کمال عدوان اسپتال میں انتقال ہوا۔ اس کے علاوہ الشفا اسپتال …

Read More »

غزہ شہر کے علاقے بیت لاہیہ میں اسرائیلی طیارے کی بمباری

غزہ شہر کے علاقے بیت لاہیہ میں اسرائیلی طیارے کی بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو نصر خاندان کے گھر پر بم باری کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 30 …

Read More »

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید بارشوں سے تباہی

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی۔ مقامی حکام کے مطابق اب تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 19 ہوگئی ہے جبکہ7 افراد لاپتہ ہیں۔ مقامی حکّام نے بتایا کہ پانی میں ڈوبے علاقوں سے 70 ہزار افراد کا انخلاء کیا گیا …

Read More »

امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

امریکا اور کینیڈا میں کل سے رمضان کا آغاز ہو جائے گا۔ امریکا او رکینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے سینٹرز بروز پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے …

Read More »

جرمن شہری کا 217 بار کووڈ ویکسین لگانے کا انکشاف

جرمنی سے تعلق رکھنے والے 62 سالہ شخص نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف 217 بار ویکسین لگائی۔ یہ عجیب و غریب کیس دی لانسیٹ متعدی امراض کے جریدے میں شائع ہوا۔ جرمن شہری نے 217 بار کووڈ ویکسین 29 ماہ کے اندر اندر خود خرید کر لگائی تھیں۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزد

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک کی ساس سدھا مورتی کو بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایوانِ بالا کے ارکان کی اکثریت منتخب ہوتی ہے لیکن 12 ارکان کو صدر کی جانب سے نامزد کیا جاتا ہے جس کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔ …

Read More »

انڈونیشیا، دونوں پائلٹ سو گئے، طیارے کا رخ مُڑ گیا

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4 افراد بھی …

Read More »