Home / جاگو دنیا (page 10)

جاگو دنیا

International News All around the world

ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں، صدر یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیان نے کہا ہے کہ ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اس خطے میں استحکام رہے اور تمام فریق مزید کارروائی سے باز رہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے وزیراعظم رشی …

Read More »

غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے، سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستانی ہم منصب اسحٰق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتےہیں، وزارت خارجہ میں ہمارے …

Read More »

امریکا کا ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگائے گا، امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے۔ امریکی …

Read More »

دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی میں رات سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، مختلف علاقوں سے نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔  گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف سیکشنز سے دبئی کے شیخ زاید روڈ …

Read More »

ایرانی سفارتخانے پر حملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر

 اردوان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے اسرائیل نے عالمی قانون اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی۔ اپنے بیان میں ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جارحیت پر خاموش رہنے والے ایرانی حملے کی مذمت میں آگے آگے ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور سڑکوں سے بڑی تعداد میں بارودی سامان ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں گزشتہ چھ ماہ میں اسرائیلی فوج نے آپریشن کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے خان یونس سے افواج کی واپسی کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیل نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائل کا حصہ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائل کا حصہ بحیرہ مردار سے برآمد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران نے کروز میزائلوں، راکٹوں اور ڈرونز کے …

Read More »

غزہ میں خان یونس کے اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد

غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور سڑکوں سے بڑی تعداد میں بارودی سامان ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف

بچوں کےلیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق غزہ میں ہر روز تقریباً درجنوں بچے زخمی ہو رہے ہیں، غزہ سے مریضوں کے انخلا کو بڑھانے اور فوری …

Read More »

امریکا کا پاک IMF اسٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے پیش رفت کی ہے، قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے …

Read More »

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی اسرائیل آمد متوقع

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ …

Read More »