Home / جاگو دنیا (page 11)

جاگو دنیا

International News All around the world

امریکی جامعہ میں فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر اسرائیل حامی مظاہرین کا حملہ

امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، لاس اینجلس (یوسی ایل اے) میں لگائے گئے فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر گزشتہ شب اسرائیل حامی مظاہرین نے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے فلسطینی حامی مظاہرین کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی …

Read More »

بارش کے باعث دبئی ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

دبئی ائیر پورٹ پر بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، موسم کی خرابی کی وجہ سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنز کو کم کر دیا گیا ہے۔ دبئی ایئرپورٹ حکام نے بتایا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث 5 فلائٹس کا …

Read More »

حماس اور فتح تنظیم سیاسی اختلافات ختم کرنے پر رضامند

فلسطینی گروپس حماس اور فتح نے مذاکرات کے ذریعے سیاسی اختلافات ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔  چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں گروپس فلسطینی اتحاد اور یکجہتی کے حصول کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر متفق ہیں۔ وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ حماس اور فتح نے …

Read More »

رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا، ویدانت پٹیل

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا۔ ویدانت پٹیل نے کہا کہ رفح آپریشن سے متعلق ہمارے خدشات اپنی جگہ پر موجود ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منگل کے روز اسرائیلی وزیراعظم نے …

Read More »

امارات میں آج شام سے شدید بارش کی پیشنگوئی

متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ دبئی حکومت نے 2 اور 3 مئی کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان کردیا ہے، کلاسز آن لائن ہونگی۔ متحدہ عرب امارات دو ہفتے پہلے بھی شدید بارش سے متاثر ہوچکا ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس: مظاہرین کی اسرائیلی وزیرِاعظم کی رہائش گاہ جانے کی کوشش

مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وزیرِ اعظم ہاؤس جانے سے روک دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت غزہ …

Read More »

انٹونی بلنکن کی شاہ عبداللّٰہ سے ملاقات، اردن کی جانب سے غزہ جنگ بندی پر زور

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے عمان میں ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  عرب میڈیا کے مطابق شاہ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور امدادی سامان پہنچانے پر زور …

Read More »

ٹرمپ نے جرمانے کو غیر آئینی قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد جرمانہ غیرآئینی ہے، جج نے آزادی اظہار سے متعلق میرا آئینی حق چھین لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کی جانب سے عائد جرمانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدارتی مہم کیلئے جارجیا، نیوہیم شائر، …

Read More »

غزہ جنگ، امریکی سفارتکار نے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

امریکی سفارتکار ہالا رہاریت (Hala Rharrit) نے غزہ جنگ پالیسی پر بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔ ہالا رہاریت نے امریکی محکمہ خارجہ کی ملازمت سے پچھلے ہفتے استعفا دے دیا تھا، مستعفی ہونے …

Read More »

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتِ حال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ مدینہ منورہ میں بھی گرج …

Read More »