Home / جاگو دنیا / مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتِ حال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔

مدینہ منورہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، اس دوران مسجد نبوی ﷺ میں موجود نمازیوں نے دعائیں کیں۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں آج شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Check Also

بھارتی پارلیمانی انتخابات ہر گز مسئلہ کشمیر کا حل نہیں: علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *