Home / جاگو دنیا (page 9)

جاگو دنیا

International News All around the world

لندن کا نیا میئر کون ہو گا، فیصلہ آج ہو جائے گا

لندن کا نیا میئر کون ہو گا، فیصلہ آج ہو جائے گا، نتیجہ برطانوی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے تک آنے کی توقع ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میئر لندن کے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا۔ میئر لندن کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جمعرات کو ہوئی تھی، …

Read More »

راہول گاندھی اپنی خاندانی میراث کھو چکے ہیں، انہیں اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں : اسمرتی ایرانی

سابقہ بھارتی اداکارہ اور موجودہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا کہنا ہے کہ کانگریس رہنما راہول گاندھی اپنی خاندانی میراث کھو چکے ہیں، انہیں اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسمرتی ایرانی نے اپنے حریف راہول گاندھی کو لوک سبھا …

Read More »

سفاک خاتون نے ڈیلیوری کے بعد نومولود کے ساتھ کیا کیا؟

بھارت کی ریاست کیرلا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سفاک خاتون نے بچے کو گھر پر جنم دینے کے بعد معصوم کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے 9 ماہ تک اپنے حمل کو گھر والوں سے چھپایا اور آج بچے کو جنم دینے …

Read More »

انتہاپسند آبادکار فلسطین میں سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، برطانیہ

برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ انتہا پسند آباد کار سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے شدت پسند آباد کار فلسطین میں سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور امن کے امکانات کو خطرے میں …

Read More »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں گرفتاریاں

کینیڈین پولیس نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں گرفتاریاں کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں پولیس نے 2023 میں ممتاز سکھ-کینیڈین رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کی ہلاکت خیز فائرنگ میں گرفتاریاں کی ہیں۔ حکام نے بھارتی حکومت کے ایجنٹوں پر اس قتل میں ملوث ہونے …

Read More »

ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

ایران نےافغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، 6 صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 2021 میں افغانستان میں افغان طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔ مختلف دہشت گرد گروہوں جن میں ٹی ٹی پی، …

Read More »

مودی کی نفرت انگیز تقاریر پر عالمی میڈیا کا شدید ردعمل

بھارتی وزیراعظم مودی کی نفرت انگیزتقاریرپر عالمی میڈیا نے شدید ردعمل کا اظہارکیا ، تقریرمیں مودی نے مسلمانوں کو براہ راست نشانے پر رکھتے ہوئے انہیں در انداز کہا۔ مسلمانوں سے نفرت بی جےپی کے منشور کا لازمی جزو ہے، جسے الیکشن مہم میں مودی کی جانب سے بڑھ چڑھ …

Read More »

نیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اگر یوکرین نے نیٹو میں شامل ہونا ہے تو اس کے لیے روس کو شکست دینا ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف میں فوجی افسران سے ملاقات میں کہا ہے کہ نیٹو میں شامل ہونے کے …

Read More »

فلسطینی خاتون سے اسرائیلی جیل میں غیر انسانی سلوک

اسرائیلی جیل میں جرمن ترقیاتی ادارے کی فلسطینی ملازمہ کے ساتھ ’بدسلوکی‘ کی گئی۔ جرمنی کی سرکاری مالی امداد سے چلنے والی ترقیاتی ایجنسی کی ایک فلسطینی ملازمہ کو اسرائیل میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے قید رکھا گیا ہے جہاں اسے مارا پیٹا گیا اور اس کے ساتھ …

Read More »

’جاؤ پھانسی لگا لو‘ کہنا خودکشی پر اکسانے کے زمرے میں نہیں آتا، بھارتی عدالت

بھارت میں کرناٹک ہائی کورٹ نے پادری کے انتہائی قدم اٹھانے کے کیس میں خودکشی پر اکسانے سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس ایم ناگ پرسنّا نے خودکشی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریماکس دیے کہ اگر کوئی شخص دوسرے کو یہ کہتا …

Read More »