Home / جاگو دنیا (page 7)

جاگو دنیا

International News All around the world

مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلباء پر فخر ہے: برنی سینڈرز

امریکا کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ اُنہیں غزہ جنگ میں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف اجتجاج کرنے والے امریکی طلباء پر فخر ہے۔ برنی سینڈرز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی جامعات و کالجز میں مظاہرے …

Read More »

زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف مہم چلائی، صادق خان

میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صادق خان …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 213واں روز، مزید 52 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ کے خلاف جارحیت اور وحشیانہ حملوں کا آج 213واں دن ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں 5 فلسطینی خاندانوں کی نسل کشی کی۔  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق تازہ حملوں میں مزید 52 فلسطینی شہید اور 90 دیگر زخمی …

Read More »

کراچی کے گینگسٹر سے ایف بی آئی ایجنٹ بننے والے کامران فریدی امریکی جیل سے رہا

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے پاکستانی نژاد ایجنٹ کامران فریدی تقریباً 4 سال بعد فلوریڈا کی جیل سے رہا کردیے گئے۔ کراچی کے گینگسٹر سے ایف بی آئی ایجنٹ اور امریکی جیل میں قید کا سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ کامران فریدی کو پاکستان واپس جانے اور …

Read More »

اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ، نیتن یاہو کابینہ نے منظوری دیدی

اسرائیل میں قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے الجزیرہ چینل بند کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل میں الجزیرہ کا آپریشن …

Read More »

آسٹریلیا: چاقو سے حملے کا نیا واقعہ، پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک

آسٹریلیوی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک شخص پر چاقو سے حملہ کرنے والے 16 سالہ نوجوان حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک واقعہ رونما ہوا جس …

Read More »

غزہ و رفع میں اسرائیلی بمباری، ماں اور 2 بچے شہید، 3 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ شہر میں اسرائیلی بم باری میں 1 ماں 2 بچوں سمیت شہید ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی رفح میں اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ لبنان میں اسرائیلی حملے عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ …

Read More »

امید ہے وزیرِاعظم رشی سونک عوام کا فیصلہ سن رہے ہیں، کیئر اسٹارمر

برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما سرکیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ امید ہے وزیرِ اعظم رشی سونک عوام کا فیصلہ سن رہے ہیں۔ سرکیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ملک تبدیلی چاہتا ہے۔ دوسری جانب لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان نے تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے کے بعد مطالبہ …

Read More »

برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک کو عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیے، صادق خان

تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک کو عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیے۔ صادق خان نے کہا ہے کہ نفرت کے مقابلے میں امید جیت گئی، ووٹرز کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، شہریوں کے اعتماد پر …

Read More »

غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کریں گے، حماس

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو اتفاق نہیں کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ …

Read More »