Home / جاگو دنیا (page 6)

جاگو دنیا

International News All around the world

امریکا کا مصنوعی ذہانت والے ایف 16 طیاروں کا تجربہ

امریکا نے مصنوعی ذہانت سے کنٹرول ہونے والے جنگی ایف 16 طیاروں کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آزمائشی پرواز کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر ہوئی جو خلائی تحقیق کے لیے مشہور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس تجرباتی طیارے میں امریکی فضائیہ …

Read More »

نیپال کا نیا 100 روپے کا نوٹ جاری، بھارت تڑپ اُٹھا

نیپال نے گزشتہ جمعے کو 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے نئے کرنسی نوٹ پر لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالا پانی جیسے متنازع علاقے بھی …

Read More »

ایسا جنگ بندی معاہدہ چاہتے ہیں جس میں اسرائیلی جارحیت کا مکمل خاتمہ ہو، اسماعیل ہنیہ

غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اس حوالے سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس جامع معاہدے پر پہنچنے کی خواہشمند ہے۔  انہوں نے کہا کہ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں کہ جس میں اسرائیلی جارحیت کا مکمل خاتمہ ہو۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا غزہ …

Read More »

کینیڈا: ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں 3 بھارتی گرفتار، تصاویر جاری

کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ہٹ اسکواڈ کو قتل کی ہدایت بھارتی حکومت نے دی تھی۔ گرفتار 3 بھارتیوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ اسی اسکواڈ کا …

Read More »

امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا

امریکا میں خاتون کے فریزر سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس آگے نہ چل سکا اور معمہ بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سفولک ڈسٹرکٹ کی اٹارنی کیون ہیڈن نے کہا ہے کہ 2022ء میں بوسٹن اپارٹمنٹ کے فریزر سے 4 بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس …

Read More »

امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری

امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جامعات اور کالجز میں مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جامعات میں مظاہروں کے دوران گرفتار طلبا کی تعداد 2300 سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پورٹ لینڈ یونی ورسٹی …

Read More »

امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ

امریکا نے حماس سے متعلق قطر کو متنبہ کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے قطر کو کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کردیا جائے۔ امریکی عہدے دار کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے یہ پیغام قطری وزیراعظم کو پہنچایا۔ امریکی …

Read More »

امریکی صدر نے چین، جاپان، روس اور بھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا، اس کا کیا مطلب ہے؟

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حال ہی میں چین، جاپان، روس اور بھارت پر تنقید کی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے ایک تقریب میں کہا تھا کہ چین، جاپان، روس اور بھارت معاشی طور پر بہتر نہیں ہیں، یہ ممالک تارکین وطن کو پسند نہیں کرتے۔ صدر …

Read More »

اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان

اسرائیل اور حماس غزہ میں جنگ بندی کے قریب پہنچ گئے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قاہرہ مذاکرات میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان ہے جس کے تحت اسرائیل کی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور فلسطینی گروپ حماس اسرائیلی مغویوں کو …

Read More »

لندن کا نیا میئر کون ہو گا، فیصلہ آج ہو جائے گا

لندن کا نیا میئر کون ہو گا، فیصلہ آج ہو جائے گا، نتیجہ برطانوی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے تک آنے کی توقع ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میئر لندن کے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا۔ میئر لندن کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جمعرات کو ہوئی تھی، …

Read More »