Home / جاگو دنیا (page 12)

جاگو دنیا

International News All around the world

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ جانے …

Read More »

افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر یو این ایچ سی آر کی رپورٹ

افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر ) نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان عوام کو شدید جسمانی، ذہنی اور جنسی استحصال کا سامنا ہے، طالبان کے قبضے کے بعد انسانی …

Read More »

کووڈ ویکسن ’ایسٹرا زینیکا‘ بلڈ کلاٹ کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف

نامور دوا ساز کمپنی کی کووڈ ویکسین ’ایسٹرا زینیکا‘ بلڈکلاٹ (خون کا جمنا) اور پلیٹلیٹ کی کم تعداد جیسے مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ دوا ساز کمپنی کو ایک مقدمے کا سامنا ہے جہاں لوگوں کا ایک گروپ دعویٰ ہے کہ اس کی ویکسین، جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ بنائی گئی …

Read More »

امریکی ریاست ایریزونا میں 3 انتہا پسند یہودی گرفتار

امریکا کی ریاست ایریزونا میں 3 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزمان نے فلسطینی حامی مظاہرین کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا تھا، ملزمان نے فلسطینی حامی مظاہرین کی گاڑیوں پر توہین آمیز کلمات بھی لکھے تھے۔ ملزمان نے جنوری میں 16 گاڑیوں پر اسکرو …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں، امریکی صدر کا امیر قطر سے رابطہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوشش کے سلسلے میں  امریکی صدر کا قطر کے امیر اور مصر کے صدر سے فون پر رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ میں فوری، پائیدارجنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات چیت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق …

Read More »

بھارت: انتہا پسندوں نے امام مسجد کو شہید کر دیا

بھارت میں انتہا پسندوں نے امام مسجد کو تشدد کرکے شہید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتے کی صبح تین نقاب پوش انتہا پسندوں نے مسجد میں گھس کر امام مسجد کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔ …

Read More »

اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچز نے اپنی اہلیہ کے خلاف کرپشن کے الزامات کے بعد استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیڈرو سانچز نے کہا ہے کہ میرے مستقبل کے حوالے سے 5 دنوں سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں، میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔ …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مرطوب جنوب مشرقی ہوائیں …

Read More »

امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج

امریکی یونیورسٹیوں کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی سوربون یونیورسٹی میں مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیمپ لگایا تاہم پولیس نے اسے ہٹوا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرے میں شامل ایک شخص …

Read More »

ایریزونا: 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مسلم رہنماؤں نے دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ایریزونا …

Read More »