Home / جاگو دنیا / ایریزونا: 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

ایریزونا: 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

مسلم رہنماؤں نے دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کا پولیس ڈیپارٹمنٹ اس واقعے میں ملوث ہے۔

طلباء ایریزونا اسٹیٹ یونی ورسٹی میں فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ ایریزونا میں پولیس نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کرنے والے مظاہرین کے خلاف آپریشن ، 70 طلباء گرفتار

Check Also

رئیسی مجاہد عالم اور عوامی صدر تھے، سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سید ابراہیم رئیسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *