Home / جاگو دنیا (page 1531)

جاگو دنیا

International News All around the world

کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی: ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کشمیر سے متعلق قراردادوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر کہنا ہے کہ سلامتی کونسل نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لیے مذاکراتی عمل میں بیان دیتے ہوئے …

Read More »

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا حکم

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی عدالت نے کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو ٹرائل کا سامنا کرنے کے لیے نفسیاتی معائنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جج کیمرون منڈر نے دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت کی تو اس موقع پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو ویڈیو …

Read More »

سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تیاری کے قریب پہنچ چکا: امریکی میڈیا

امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ کی موجودگی ثابت کر دی ہے۔ سعودی عرب نے ابھی تک ایٹمی تنصیبات …

Read More »

بھارت نے پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرایا: امریکی رپورٹ

نیویارک: بھارت کا پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانےکا جھوٹا دعویٰ بے نقاب ہوگیا اور امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی گنتی کی گئی وہ تعداد میں پورے ہیں۔ امریکی جریدے ‘فارن پالیسی’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی اہلکاروں کو …

Read More »

دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت منسوخ: قانونی ترمیم منظور

وفاقی جرمن کابینہ نے مروجہ ملکی قانون میں اس ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت آئندہ دوہری شہریت کے حامل دہشت گردوں کی جرمن شہریت منسوخ کی جا سکے گی۔ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے یہ ترمیم ماضی سے نافذالعمل ہو گی۔ اس ترمیم کی …

Read More »

عالمی قرض رپورٹ: دنیا کے ایک سو بائیس ممالک انتہائی مقروض

دنیا بھر میں اس وقت اتنے زیادہ ممالک انتہائی مقروض ہیں، جتنے پہلے کبھی نہیں تھے۔ یہ صورت حال جلد بہتر ہوتی نظر نہیں آتی۔ اس وقت ایک سو بائیس ریاستیں قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہیں۔ افریقی ممالک کی حالت تو انتہائی بری ہے۔ عالمی سطح پر مختلف ممالک …

Read More »

میں نے کوئی کرپشن نہیں کی، سابق ملائیشیائی وزیراعظم

سابق ملائیشیائی وزیراعظم پر عائد کرپشن الزامات کے تحت عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ مقدمے کی پہلی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کمرہٴ عدالت میں موجود تھے۔ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف دائر بدعنوانی کے پہلے مقدمے کی سماعت دارالحکومت کوالالم پور کی ایک عدالت …

Read More »

بھارت: انتخابی مہم میں ناجائز سرمائے کا بے دریغ استعمال

چند بھارتی سياسی جماعتيں ملک ميں شفافيت کے نرم  اور غير واضح قوانين کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غير قانونی رقوم خرچ کر کے ووٹروں کی حمايت حاصل کرنے کی کوششوں ميں ہيں۔ بھارت ميں گيارہ اپريل سے انتخنابات کے لیے ووٹنگ شروع ہو گی۔ بھارتی اليکشن کميشن نے مطلع کيا …

Read More »

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد پر 50 افراد کے قتل کی چارج شیٹ تیار

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ پولیس نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کے خلاف 50 افراد کو قتل کرنے کی چارج شیٹ تیار کرلی۔ گزشتہ ماہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ کا محاصرہ کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کی جس کے دوران بھارتی فورسز نے فائرنگ …

Read More »