Home / جاگو دنیا (page 1532)

جاگو دنیا

International News All around the world

سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا 2020 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو بائیڈن نے وڈیو بیان میں تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ 2020 کے صدارتی انتخاب …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غور

بھارتی سپریم کورٹ نے خواتین کو عبادت گاہوں پر جانے سے روکنے کی ملکی روایت کو ختم کرتے ہوئے انہیں مسجدوں میں جانے کی اجازت دینے کی مسلمان جوڑے کی استدعا پر غور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ بھارت میں مسلمان خواتین کا مسجدوں میں داخلہ ممنوع ہے …

Read More »

سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کا پر تعیش ترین سینما

سعودی عرب میں جہاں گزشتہ سال 35 برس بعد فلموں کی نمائش کی اجازت دی گئی تھی، وہیں ملک کے مختلف شہروں میں سینما گھر بھی کھولے گئے تھے۔ سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت آنے والے چند سال میں 100 سے زائد سینما گھر کھولے جانے ہیں اور …

Read More »

پیرس کے ساڑھے 800 سال قدیم گرجا گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

پیرس کے ساڑھے 800 سال قدیم گرجا گھر میں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تاریخی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی نوٹرڈیم چرچ کی چھت پر آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مینار کو بھی اپنی …

Read More »

کینیڈا میں فائرنگ کے 3 مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

اوٹاوا: کینیڈا کے علاقے پینٹیکن میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔ کینیڈین پولیس کے ایک بیان کے مطابق تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے اور تمام واقعات 5 کلو میٹر کے …

Read More »

الیکشن2020: ٹرمپ نے 2019 کی پہلی سہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالرجمع کر لیے

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 کا الیکشن لڑنے کیلئے 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالر کے فنڈز جمع کر لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے 2020 کا الیکشن لڑنے کیلئے 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالر کے فنڈز جمع کر لیے، …

Read More »

کوئٹہ سے کراچی آنےوالی مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق 14 زخمی فرانسیسی سفیر کی جوہری پروگرام پر بات کرنے پرایران کا احتجاج،دفترخارجہ طلب

 ایران نے واشنگٹن میں تعینات فرانسیسی سفیرکی جانب سے تہران کے متنازع جوہری پروگرام پر بات کرنے پر پیرس کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔   غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکا میں متعین فرانسیسی سفیر جیراڈ اراوڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپر ایک بیان میں کہا تھاکہ ایران کو …

Read More »

آسٹریلیا کے متعدد شہروں میں مہاجرین کے حق میں مظاہرے

  آسٹریلیا کے کئی شہروں میں حکومت کی مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے  گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق   ان ملک گیر مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان مظاہروں کی کال کینبرا مسلم کمیونٹی نے دی تھی ۔مظاہرین نے حکومت سے  جزیروں پر تارکین …

Read More »

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اڑیسہ میں سب سونگ کروز میزائل ”نیر بہائے “ کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ کانوینشل اور جوہری وار ہیڈز لے جانے کی …

Read More »

امریکا میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے 8 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارشوں، طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس، آرکنساس، لوزینا، میسیسپی اور جارجیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ہوا …

Read More »