Home / جاگو دنیا / بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اڑیسہ میں سب سونگ کروز میزائل ”نیر بہائے “ کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ کانوینشل اور جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا تاحال یہ میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشاہ بنا سکتا ہے ۔”نیر بہائے “ میزائل گائیڈینس ، کنٹرول اور نیوی گیشن سسٹم پرمبنی رنگ لیز گائزر سکوپ کے ساتھ لیس ہے جبکہ یمسن بیسڈ انرشیل نیوی گیشن سسٹم اور جی ایس پی سسٹم بھی اس میں نصب کیا گیا ہے ۔

Check Also

دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اہلکار اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی قیادت میں دوحہ میں ہونے والے افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *