Home / جاگو دنیا / دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بھارتی شہر دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور کچھ حد تک ٹوٹ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی اور شمالی علاقوں میں کئی ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنے والے شہریوں کے چہروں پر بارش نے مسکراہٹیں بکھیر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں گزشتہ کئی روز سے موسم شدید گرم تھا اور رواں ماہ شہریوں کو کئی مرتبہ ہیٹ ویو نے بھی پریشان کیا تھا۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے شہر میں آج مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

Check Also

مالدیپ: صدر پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتار

صدر محمد معیزو پر ’کالا جادو‘ کرنے کے الزام میں مالدیپ کے 2 وزراء سمیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *