Home / جاگو دنیا (page 1500)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق اور معمولات زندگی کو فی الفور بحال کرے، اقوام متحدہ

کیلی فورنیا: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قابض مودی حکومت کو فی الفور انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان روپرٹ …

Read More »

ریاست منی پور نے بھارت سے آزادی کا اعلان کردیا

بھارتی ریاست منی پور کے علیحدگی پسند سیاسی قائدین نے بھارت سے یکطرفہ آزادی اور برطانیہ میں جلا وطن حکومت کے قیام کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے بھارت کی آزادی کے 2 برس بعد 1949 میں ریاست منی پور …

Read More »

برطانوی پارلیمنٹ نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کا بل منظورکرلیا

لندن: یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے معاملے پرمہینوں سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کا بل منظورکرلیا۔ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی میں تین ماہ کی توسیع کے بعد برطانوی پارلیمنٹ میں کافی ہلچل مچی رہی۔ بالآخروزیراعظم بورس جانسن …

Read More »

سعودی عرب میں سیلاب سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ریاض: سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب  کے شمال مشرق میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے سیلابی صورت اختیار کرلی، سیلابی ریلا شہری علاقوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث نظام …

Read More »

فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

فرانس کی  مسجد میں  فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ فرانس کے جنوب مغربی شہر بے یون میں بعد نماز ظہر یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک 84 سالہ شخص نےمسجد کے دروازے پر فائرنگ کردی۔ اس دوران مسجد …

Read More »

بحری جہاز پر سیلفی لینے والی خاتون پر تاحیات پابندی

حالیہ کچھ سالوں سے نوجوانوں میں طرح طرح سے سیلفی لے کر اپنے دوستوں اور خاندان والوں کو دکھا نے کا جنون بڑھتا جا رہا ہے لیکن  یہ جنون کئی مرتبہ خطرناک اور نقصان دہ بھی ثابت ہوجاتا ہے۔ رائل کیریبین بحری جہاز ایلور آف دی سیس میں اس وقت …

Read More »

امریکا داعش کے سربراہ تک کیسے پہنچا؟

امریکا نے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی جریدے ٹائم کے مطابق تمام تر ایجادات اور جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ابو بکر البغدادی تک پہنچنے کے لیے پرانا انٹیلی جنس طریقہ ہی استعمال کیا گیا جیسا …

Read More »

بغدادی آپریشن کی ویڈیو کے کچھ حصے جاری کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے وہ شام میں امریکی فوج کی ڈرامائی کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی ویڈیو کے حصے جاری کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق واشنگٹن سے شکاگو روانگی …

Read More »

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت میں شامی کردوں نے اہم کردار ادا کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے آپریشن میں دنیا کے نمبر ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ داعش سربراہ کی گذشتہ …

Read More »