Home / جاگو دنیا (page 1490)

جاگو دنیا

International News All around the world

متحدہ عرب امارات کا ایران پر عالمی طاقتوں،علاقائی ممالک سے مذاکرات پر زور

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ایران کو نئے معاہدے کے لیے عالمی طاقتوں اور خلیجی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے تاکہ اس معاہدے کے ذریعے علاقائی کشیدگی کم ہو اور تہران کو اپنی معیشت کو بحال …

Read More »

سرزمینِ انبیاء پر چند روز

فلسطین کی سرزمین مسلمانوں ہی نہیں، عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے بھی مقدّس ترین ہے۔ یہ خطّہ اِن تینوں مذاہب کے ماننے والوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اِس ارضِ مقدّس کی اہمیت کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہیں مسجدِ اقصیٰ ہے، جہاں حضرت محمّدﷺ …

Read More »

عرب اسپرنگ سے داعش کے اختتام تک

امریکا، مشرقِ وسطیٰ اور مغربی ایشیا سے اپنی واپسی کا بار ہا اعلان کر چکا ہے اور حال ہی میں داعش کے سربراہ، ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کو اس پر مُہرِ تصدیق ثبت کرنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔ داعش کے سربراہ کی موت کی خبر امریکی …

Read More »

اردن کا اسرائیل کو لیز پر دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان

اردن نے اسرائیل کو لیز  پر دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کی جانب سے غومر اور البقورہ کے علاقوں پر  آج سے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر  پابندی لگا دی گئی ہے۔ اردن کے حکمران شاہ عبداللہ دوئم کا کہنا …

Read More »

یو اے ای میں نمک کے ذریعے مصنوعی بارش

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 2 روز سے ہونے والی مصنوعی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے کیونکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کلاؤڈ سیڈنگ یعنی مصنوعی بارشوں کے …

Read More »

جاپانی کمپنیوں نے خواتین ملازمین کو چشمہ لگاکر کام کرنے سے کیوں منع کیا؟

ملازمت پیشہ خواتین کام کے دوران عینک لگائیں یا نہ لگائیں؟ جاپان میں یہ ایک جذباتی موضوع بن چکا ہے کیونکہ کچھ کمپنیوں نے خواتین ملازمین کو عینک پہن کر کام پر آنے سے منع کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جاپان کی کچھ کمپنیوں نے مختلف وجوہات کی بناء پر …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کا افتتاح خوش آئند ہے، امریکا

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کا افتتاح خوش آئند قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا جس میں بھارتی اہم شخصیات سمیت دنیا بھر سے …

Read More »

مشرقی آسٹریلیا میں جھاڑیوں میں آگ لگنےسے 3 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

مشرقی آسٹریلیا میں جھاڑیوں میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور  متعدد  لاپتا ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق  آسٹریلیا کی  ریاست کوئنزلینڈ کے جنگلات میں گزشتہ تین دن سے لگی آگ اب تک بے قابو ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد …

Read More »

کرتاپور راہداری ؛ نریندر مودی بھی عمران خان کے مشکور

گرداسپور: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کی کوشش کو سراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے یوم ولادت پر پاکستان کی جانب سے سکھوں کو دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا تحفہ دیے جانے …

Read More »

مسلمانوں کو 5 ایکڑ زمین کی بھیک نہیں بابری مسجد چاہیئے، اسد اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چند ایکڑ زمین کی بھیک نہیں اپنا حق چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم رہنما اسد الدین اویسی نے بابری مسجد فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان …

Read More »