Home / جاگو دنیا (page 1480)

جاگو دنیا

International News All around the world

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار

قائرہ: مصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مصر کی آزاد نیوز سائٹ نے بتایا کہ’ سیکیورٹی فورسز جاچکی ہیں، ہمارے …

Read More »

بھارتی وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دوسرے روز بھی سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد کو بھارت کے زیرتسلط کشمیر کے …

Read More »

بلوم برگ کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

مائیکل بلوم برگ نے تصدیق کی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کی جانب سے حصہ لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق آخری لمحات میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے اعلان کرتے ہوئے 77 سالہ مائیکل بلومبرگ کا کہنا تھا …

Read More »

عراق میں اکتوبر سے جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 350 ہوگئی

عراق میں گزشتہ ماہ سے جاری حکومت مخالف احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں اور پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 350 ہوچکی ہے جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق میں رواں سال یکم اکتوبر سے  بدعنوانی، بیروزگاری اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر …

Read More »

توہین قرآن کے بعد ناروے حکومت کا ایسے واقعات کے سدباب کا حکم

ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں ایک اسلام مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناروے کے کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر …

Read More »

کانگو میں طیارہ گھروں پر گرگیا، 24 افراد ہلاک

وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کانگو کے شہر گوما میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گنجان آباد علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔ مقامی حکام کے …

Read More »

صدر ٹرمپ کا افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات کو معطل کرنے کے اپنے اقدام پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے …

Read More »

جوہری اسلحے کی تیاری اور فروخت خدا کے قہر کو دعوت دینا ہے، پوپ فرانسس

اگاساکی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ تباہ کن اسلحے کی تیاری اور ان کی فروخت سے دولت کمانا خدا کے قہر کو دعوت دینا ہے، عالمی قوتوں کو اپنے جوہری ہتھیار تلف کردینا چاہیئں۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر ناگاسا میں …

Read More »

لیبیا میں امریکا کا جاسوس ڈرون لاپتا

طرابلس: ليبيا کے دارالحکومت کے مضافات میں جاسوسی کی نیت سے پرواز کرنے والا بغیر پائلٹ امريکی ڈرون لاپتا ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی فضائی حدود ميں امريکا کا ايک ڈرون طيارہ لاپتا ہو گيا۔ امریکی افواج کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ …

Read More »

سعودی خاتون نے فارمولا کار ریس میں حصہ لے کر تاریخ رقم کردی

سعودی عرب میں ہونے والی فارمولا کار ریس میں پہلی بار خاتون ڈرائیور ریماجفالی نے شرکت کرکے تاریخ رقم کردی۔ ریما جفالی سعودی عرب میں کار ریس میں حصہ لینے والی پہلی خاتون ہیں، وہ اس سے قبل دبئی ،برطانیہ اور بھارت میں ہونے والی فارمولا کار ریس میں بھی …

Read More »