Home / جاگو دنیا (page 1533)

جاگو دنیا

International News All around the world

افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 24 اہلکار ہلاک

کابل:  صوبہ بادغیس میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 24 فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان کے سیکڑوں کے لشکر  نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا، حملوں کے نتیجے میں 24 افغان …

Read More »

امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو اغوا کر کے عملے کو یرغمال بنالیا

 واشنگٹن:  امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے شمالی کوریا کے لیے کوئلے کی مال برداری کے لیے استعمال ہونے والا بحری جہاز Wise Honest کو اغوا کرکے عملے کے 24 …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں کے علاقے امیش پورہ میں قابض بھارتی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ شہادت کے باوجود بھارتی فورسزکا …

Read More »

لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

 لندن:  تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا طیارہ رن وے کی دیوار سے ٹکرا گیا

 ممبئی:  بھارتی فضائیہ کا  اے این-32 طیارہ پرواز بھرنے کے دوران خرابی کے باعث ممبئی ایئرپورٹ کے رن وے کی دیوار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے مصروف ترین چترا پتی شیوا جی …

Read More »

سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ اور املاک نذرآتش

کولمبو:  سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے گاؤں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی …

Read More »

کابل میں امریکی این جی او کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 6 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں  امریکی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے ہیں۔  حملے کے بعد طالبان  اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں وزارتِ داخلہ کے مطابق چار شہری اور دو پولیس افسر ہلاک ہوئے  جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی …

Read More »

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاویرمنظرعام پر

لندن:  شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاور منظرعام پر آگئیں۔ تین روزقبل 6 مئی کو میگھن نے ایک خوبصورت اورصحت مند بچے کو جنم دیا تھا بچے کی پیدائش کے بعد شاہی محل مبارکباد کے شور سے گونج اٹھا تھا۔ بچے کی پیدائش کا اعلان …

Read More »

نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نیو یارک:  امریکی شہر نیویارک میں عمارت میں آتشزدگی  سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی شہر نیویارک میں رہائشی عمارت کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی بعد …

Read More »

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں

 واشنگٹن:  امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، امریکا نے اب ایران کے دوسرے بڑے ذریعہ آمدن …

Read More »