Home / جاگو دنیا (page 19)

جاگو دنیا

International News All around the world

بھارت: 123 سال قدیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خاتون وائس چانسلر مقرر

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع مشہور و معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مسلم خاتون نے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔ بھارتی صدر دروپدی مرمو کے توثیق کرنے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بعض شرائط عائد کیے جانے کے بعد …

Read More »

ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی ’یو ایس گروتھ ٹیم‘ کو فارغ کر دیا

ٹیسلا امریکا کی ملٹی نیشنل آٹوموٹیو اور توانائی پر مبنی کمپنی ہے جس نے حال ہی میں اپنے 40 ملازمین پر مشتمل ایک ٹیم کو فارغ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیسلا نے تقریباً 40 ملازمین پر مشتمل اپنی امریکی ’گروتھ کانٹینٹ‘ ٹیم کو ختم کر دیا ہے، …

Read More »

بھارت: روڈ حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے ایک روز بعد خود کشی کر لی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک رہائشی نے اہلیہ کی روڈ حادثے میں ہلاکت سے دلبرداشتہ ہو کر ایک روز بعد خود کشی کر لی۔ بھارتی پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے شخص نے ایک نوٹ بھی چھوڑا ہے جس میں اُس کا اہلیہ کے لیے پیغام میں لکھنا تھا …

Read More »

امریکی بل تائیوان کے علیحدگی پسندوں کیلئے غلط سگنل ہے: چین

چین کے دفترِ امورِ تائیوان کی ترجمان زہو فینگلیان (Zhu Fenglian) نے کہا ہے کہ امریکی بل تائیوان کے علیحدگی پسندوں کے لیے غلط سگنل ہے۔ ترجمان چینی دفترِ امورِ تائیوان نے امریکی امدادی بل کی منظوری پر ردِ عمل کے طور پر بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ …

Read More »

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔ عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔ عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت …

Read More »

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانور چھپا کر لائے گئے تھے، 13 یہودی انتہاپسند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں کو گاڑی کے اندر، شاپنگ بیگ کے اندر چھپایا …

Read More »

اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھارتی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں قید ہیں، اُنہیں بلڈ شوگر لیول بڑھنے پر پہلی بار انسولین کی ڈوز دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تہاڑ جیل میں قید اروند کیجروال کو انسولین دی گئی …

Read More »

آسٹریلیا میں شارک کے منہ سے والد نے بیٹے کو بچا لیا

آسٹریلیا میں والد نے اپنے 16 سالہ بیٹے کو شارک کے حملے سے بچانے کے لیے اپنی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو جنوبی آسٹریلیا کے ایک ساحل پر مچھلی پکڑنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا جب ایک چھوٹی کشتی میں موجود …

Read More »

میلان میں رات 12 بجےکے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ

اٹلی کے شہر میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ تنازع کی شکل اختیار کرگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میلان میں آئس کریم فروخت کرنے والوں نے شور کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کے سلسلے میں رات 12 بجے کے بعد آئس …

Read More »

سعودی اور برطانوی وزرائے دفاع کا خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں وزرائے دفاع نے خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر گفتگو کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے دفاع نے …

Read More »