Home / جاگو دنیا (page 18)

جاگو دنیا

International News All around the world

اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکا کا اسرائیل سے جواب طلب

امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔ مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے اس معاملے …

Read More »

ایری زونا: اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور

امریکا ریاست ایری زونا میں اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل ایوان میں منظور کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 3 ری پبلکنز نے بھی بل کے حق میں 29 ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ بل 28 کے مقابلے میں …

Read More »

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …

Read More »

امریکا میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی

امریکا کی ایک اور ریاست میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرنوں میں پھیلنے والی اس بیماری کو زومبی ڈیئر ڈزیز کا نام دیا گیا ہے اور ریاست ورجینیا میں 2 ہرنوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہرن …

Read More »

فلسطینی گروپس کی اسرائیلی فوج کیخلاف سخت مزاحمت جاری

فلسطینی گروپس کی اسرائیلی فوج کے خلاف سخت مزاحمت جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے مرکز میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی ناہول بریگیڈ نے شدید حملہ کیا تو غزہ کے شمال میں بھی فلسطینیوں کی شدید مزاحمت دیکھی گئی۔ اس دوران اسرائیل کے متعدد فوجی شدید زخمی …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر دورانیے کا ہے جس کا …

Read More »

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

شاہ چارلس سوم نے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 23 اپریل کو شہزادہ لوئس کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر شاہ چارلس نے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے لیے شاہی خاندان کے کچھ دیگر افراد …

Read More »

دہلی: تامل ناڈو کے کسانوں کا انسانی کھوپڑیوں اور ہڈیوں کے ساتھ احتجاج

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کسانوں نے نئی دہلی میں حکومت کی جانب سے وعدوں کے باوجود فصلوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو کے تنگ حال 200 کسانوں نے حکومت کے خلاف دہلی میں احتجاج کے دوران …

Read More »

امریکی سینیٹ: یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل منظور

امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی بل منظور کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین کو 60.8 ارب ڈالرز کی ادائیگی اس اقتصادی امدادی بل کا حصہ ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لیے 26.4 ارب ڈالرز کی امداد …

Read More »

امریکی سینیٹ: ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔ سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔ دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، …

Read More »