Home / جاگو دنیا / فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے انہیں بطور وزیراعظم سینئر پولیس افسر کو تحقیقات سے روکنے پر رواں ماہ قصوروار قرار دیا تھا۔

سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2006ء کی بغاوت میں اقتدار میں آئے تھے۔

سابق فوجی سربراہ بینیمارما 2014ء اور 2018ء کے انتخابات میں وزیراعظم بنے تھے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *