Home / جاگو دنیا (page 3)

جاگو دنیا

International News All around the world

اسرائیل میں مظاہرین نے قومی سلامتی کے وزیر کی گاڑی کو گھیر لیا

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرہ کرنے والے 10 مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر کی گاڑی کو گھیر لیا۔ رپورٹس کے مطابق مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ کشیدگی بھی ہوئی۔ مظاہرین نے سڑک …

Read More »

6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے کئی ماہ سے جاری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف پہلی بار لب کشائی کی ہے۔ ایکس پر …

Read More »

صدارتی الیکشن میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردِ جرم عائد

2020ء کے امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں ایری زونا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردِ جرم عائد کر دی۔ امریکی عدالت کے مطابق سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف مارک میڈوز پر بھی فردِجرم عائد کی گئی ہے۔ نیویارک کے سابق …

Read More »

پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیے گئے ہیں۔ روسی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اے ٹی اے سی ایم ایس میزائل یوکرین کو امدادی …

Read More »

امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی جامعات میں مظاہروں پر ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے۔ نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ یہود مخالف ہجوم نے نامور جامعات پر قبضہ کرلیا ہے، یہود مخالف ہجوم اسرائیل کے خاتمے کا مطالبہ …

Read More »

سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4 افراد زخمی

سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، واقعے میں 4 افراد زخمی ہوئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دو فوجی گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کی ٹکر سے ایک فوجی بھی زخمی ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھوڑوں کو قابو کرنے میں چند گھنٹے لگے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکا کا اسرائیل سے جواب طلب

امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔ مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے اس معاملے …

Read More »

ایری زونا: اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل منظور

امریکا ریاست ایری زونا میں اسقاطِ حمل پر پابندی کے خاتمے کا بل ایوان میں منظور کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 3 ری پبلکنز نے بھی بل کے حق میں 29 ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ بل 28 کے مقابلے میں …

Read More »

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل …

Read More »

امریکا میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی

امریکا کی ایک اور ریاست میں ہرنوں میں عجیب بیماری پھیل گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرنوں میں پھیلنے والی اس بیماری کو زومبی ڈیئر ڈزیز کا نام دیا گیا ہے اور ریاست ورجینیا میں 2 ہرنوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہرن …

Read More »