Home / جاگو دنیا / پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا

پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیے گئے ہیں۔

روسی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اے ٹی اے سی ایم ایس میزائل یوکرین کو امدادی پیکیج کا حصہ ہیں۔

اس سے قبل روسی وزارت دفاع نے 3 ٹیکٹیکل میزائل پچھلے ہفتے روکنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Check Also

امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ

امریکا نے حماس سے متعلق قطر کو متنبہ کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *