Home / جاگو دنیا (page 2)

جاگو دنیا

International News All around the world

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔  لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے۔ چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی نسبت ایک تہائی زائد ہے۔ ریٹیلرز …

Read More »

امریکا کو بتایا ہے کہ ایشیا پیسیفک جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے: چینی وزارت خارجہ

چینی وزارتِ خارجہ نے  چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات پر بیان جاری کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو بتایا ہے ایشیا پیسیفک جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے، امریکا نے چین کی معیشت، تجارت، سائنس، ٹیکنالوجی کو دبانے کے لیے …

Read More »

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے 13 ریاستوں میں لوک سبھا کی 88 نشستوں کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے مرحلے میں راہول گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی قدآور لیڈر کی نشستوں پر مقابلہ ہو رہا ہے۔ کیرالہ کے وائناڈ حلقے سے راہول گاندھی …

Read More »

غزہ سے متعلق پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

امریکا کے صدر جوبائیڈن کی غزہ سے متعلق پالیسی پر احتجاجاً امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عربی زبان کی ترجمان ہالا رہررِٹ دبئی ریجنل میڈیا ہب کی ڈپٹی ڈائریکٹر بھی تھیں اور وہ 2006ء میں امریکی محکمہ خارجہ میں بطور پولیٹیکل افسر شامل ہوئی …

Read More »

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں کی اٹھاسی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان …

Read More »

سعودی عرب: بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی

سعودی عرب میں بس ڈرائیوروں کےلیے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی۔ ریاض سے سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے۔ سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کےلیے یکساں …

Read More »

فلسطینیوں پر مظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیار کرگیا

امریکا کے متعدد کالج کیمپس میں فلسطین کے حق میں مظاہروں میں شدت آگئی۔ کولمبیا، ہارورڈ، یو ایس سی، ٹیکساس یونیورسٹی سمیت مختلف جامعات میں مظاہرے کیے گئے۔ یو ایس سی میں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا، ٹیکساس یونیورسٹی میں بھی ایک صحافی سمیت درجنوں …

Read More »

الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے بعد ہونے کا امکان

الیکشن مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے معاملہ نچلی عدالت میں بھیجا گیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی فائدہ ملے گا۔ الیکشن مداخلت کیس میں امریکا …

Read More »

نائجیریا میں تیز بارش سے جیل کی عمارت کو نقصان، 118 قیدی فرار

نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے قریب تیز بارش کے باعث جیل کی دیوار گرنے سے کم از کم 118 قیدی فرار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات ہونے والی تیز بارش کئی گھنٹوں تک جاری رہی تھی جس سے جیل کے کچھ حصوں اور ارد گرد کی عمارتوں …

Read More »

اسکاٹ لینڈ: وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے وزیراعظم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کی وجہ سے حمزہ یوسف کے لیے اعتماد کا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔ اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ …

Read More »