Home / جاگو دنیا / انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر

انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے۔ چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی نسبت ایک تہائی زائد ہے۔

ریٹیلرز آرگنائزیشنز کے مطابق چوری کے واقعات کے یہ اعداد و شمار اصل واقعات سے کئی گنا کم ہیں۔

ایسوسی ایشن آف کنوئنیس اسٹورز کا کہنا ہے کہ بیشتر دکاندار پولیس کی عدم دلچسپی کے سبب معمولی چوری کے واقعات رپورٹ ہی نہیں کرتے۔

Check Also

امید ہے وزیرِاعظم رشی سونک عوام کا فیصلہ سن رہے ہیں، کیئر اسٹارمر

برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما سرکیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ امید ہے وزیرِ اعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *