Home / جاگو دنیا / سعودی عرب: بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی

سعودی عرب: بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی

سعودی عرب میں بس ڈرائیوروں کےلیے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی۔

ریاض سے سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے۔

سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کے ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *