Home / جاگو دنیا / سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4 افراد زخمی

سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4 افراد زخمی

سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، واقعے میں 4 افراد زخمی ہوئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دو فوجی گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کی ٹکر سے ایک فوجی بھی زخمی ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھوڑوں کو قابو کرنے میں چند گھنٹے لگے۔

رپورٹس کے مطابق گھوڑے فوجی مشقوں میں مصروف تھے، واقعہ بکنگھم پیلس کے قریب پیش آیا۔

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *