Home / جاگو دنیا (page 1595)

جاگو دنیا

International News All around the world

فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

لیون: فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک سائنس لائبریری ہے۔ پولیس کے مطابق چھت پر تعمیراتی کام کے دوران ایک …

Read More »

آسٹریلیا شدید گرمی کی زد میں، دریاؤں میں آکسیجن ڈال کر مچھلیاں بچانے کی تیاری

آسٹریلیا میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے آبی حیات بھی خطرے میں ہے، یہی وجہ ہے کہ مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کو بچانے کے لیے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے دریاؤں میں مصنوعی طور پر آکسیجن پمپ کرنے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی …

Read More »

ایمریٹس کا پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمریٹس ائیرلائن کی جانب سے پاکستان کیلئے ہفتہ وار پروازیں 40 سے بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس وقت ایمریٹس ائیرلائن کی پاکستان کے …

Read More »

کولمبیا میں پولیس اکیڈمی کے باہر کار بم دھماکا، 8 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پولیس اسکول کے باہر کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بگوٹا کے میئر کا کہنا ہے کہ کار  بم دھماکا جنرل سینٹینڈر پولیس اکیڈمی کے باہر ہوا۔ میئر انرک پینالوسا نے دھماکے میں 5 افراد …

Read More »

کم جانگ اور ٹرمپ کی ملاقات کیلئے شمالی کوریا کے نمائندے واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن: شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین سرکاری افسر کم یونگ چول واشنگٹن پہنچ گئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانگ ان کی ملاقات کے سلسلے میں مذاکرات کریں گے۔ جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ٹاپ آفیشل کم یونگ چل …

Read More »

گوگل نے راتوں رات پاکستانی روپے کی قدر بڑھا دی

معروف سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دی اور ڈالر، یورو، ریال اور اماراتی درہم سمیت غیر ملکی کرنسی کے غلط ریٹس دکھانے لگا، تاہم میڈیا پر خبر نشر ہوئی تو چندگھنٹوں بعد ہی غلطی درست کرلی گئی۔ گذشتہ برس نومبر میں ایک ہی دن …

Read More »

بریگزٹ ڈیل پر دارالامرا میں حکومت کو ناکامی، دارالعوام میں ووٹنگ آج ہوگی

لندن: برطانوی حکمراں جماعت بریگزٹ ڈیل دارالامرا سے منظور کرانے میں ناکام ہوگئی جب کہ دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے پر ووٹنگ آج ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارلامرا میں بریگزٹ ڈیل کے حق میں 152 اراکین نے ووٹ دیا جس کے مقابلے میں …

Read More »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان کا شیڈول دوسری بارتبدیل

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان کا شیڈول دوسری بار تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار ہے اور وزارت خارجہ کو زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد میں تاخیر …

Read More »

کینیا میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ایک ہوٹل پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس چیف کے مطابق حملہ آور ہوٹل کی عمارت کے اندر موجود ہیں، عمارت میں موجود لوگوں کو باہر نکالا جا رہا ہے، عمارت کی سات منزلوں میں …

Read More »

یورپی ملک لگسمبرگ میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

یورپ کے سب سے چھوٹے ملک لگسمبرگ میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا جس کے بعد حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ لگسمبرگ کی وزارت موبیلیٹی اینڈ پبلک ورکس نے ٹریفک مسائل سے نمٹنے کے لیے مارچ 2020 سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو عوام کے لیے …

Read More »