Home / جاگو دنیا (page 1570)

جاگو دنیا

International News All around the world

پیرس کے ساڑھے 800 سال قدیم گرجا گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

پیرس کے ساڑھے 800 سال قدیم گرجا گھر میں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تاریخی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی نوٹرڈیم چرچ کی چھت پر آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مینار کو بھی اپنی …

Read More »

کینیڈا میں فائرنگ کے 3 مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

اوٹاوا: کینیڈا کے علاقے پینٹیکن میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔ کینیڈین پولیس کے ایک بیان کے مطابق تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے اور تمام واقعات 5 کلو میٹر کے …

Read More »

الیکشن2020: ٹرمپ نے 2019 کی پہلی سہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالرجمع کر لیے

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے2020 کا الیکشن لڑنے کیلئے 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالر کے فنڈز جمع کر لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے 2020 کا الیکشن لڑنے کیلئے 2019 کی پہلی سہہ ماہی میں 3 کروڑ ڈالر کے فنڈز جمع کر لیے، …

Read More »

کوئٹہ سے کراچی آنےوالی مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق 14 زخمی فرانسیسی سفیر کی جوہری پروگرام پر بات کرنے پرایران کا احتجاج،دفترخارجہ طلب

 ایران نے واشنگٹن میں تعینات فرانسیسی سفیرکی جانب سے تہران کے متنازع جوہری پروگرام پر بات کرنے پر پیرس کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔   غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکا میں متعین فرانسیسی سفیر جیراڈ اراوڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپر ایک بیان میں کہا تھاکہ ایران کو …

Read More »

آسٹریلیا کے متعدد شہروں میں مہاجرین کے حق میں مظاہرے

  آسٹریلیا کے کئی شہروں میں حکومت کی مہاجرین سے متعلق سخت پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے  گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق   ان ملک گیر مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان مظاہروں کی کال کینبرا مسلم کمیونٹی نے دی تھی ۔مظاہرین نے حکومت سے  جزیروں پر تارکین …

Read More »

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اڑیسہ میں سب سونگ کروز میزائل ”نیر بہائے “ کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ کانوینشل اور جوہری وار ہیڈز لے جانے کی …

Read More »

امریکا میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے 8 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارشوں، طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس، آرکنساس، لوزینا، میسیسپی اور جارجیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ہوا …

Read More »

برازیل میں2 عمارتیں زمین بوس ہونے سے8افراد ہلاک

برازیل میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ برازیل کے شہر ریودی …

Read More »

افغانستان: طالبان کے حملے میں چھ افراد ہلاک

افغانستان کے شہر قندوز  میں طالبان کے حملے میں چھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ قندوز میں صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے کہا کہ طالبان جنگجووں نے شہر پر مختلف اطراف سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے نواح میں لڑائی کے باعث …

Read More »

نیپال میں طیارہ اڑان بھرنے کے دوران 2 ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر پیش آیا جسے …

Read More »