Home / جاگو دنیا (page 1560)

جاگو دنیا

International News All around the world

سعودی فرمانروا کی امیرِ قطر کو خلیجی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

دوحا:  سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ میں 30 مئی کو طلب کیے گئے خلیجی ممالک اور عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امیر قطر کو بھی دعوت نامہ بھیج دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب …

Read More »

مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی:  بھارتی حکومت نے نریندرا مودی کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر نے بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) …

Read More »

چین کے بحری جہاز میں گیس بھر جانے سے 10 افراد ہلاک

پولیس نے بحری جہاز کے عملے کچھ اراکین کو حراست میں لے لیا۔ فوٹو : فائل بیجنگ: چین میں ایک مال بردار بحری جہاز میں خطرناک گیس خارج ہونے کے باعث 10 افراد ہلاک اور 19 کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی بندرگاہ لونگیان …

Read More »

رواں سیزن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کٹھمنڈو:  رواں سیزن دنیا کی بلندترین  چوٹی “ماؤنٹ ایورسٹ” سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دس ہوگئی ہے۔ نیپالی حکومت نے موسمِ بہار میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے ریکارڈ 381 پرمٹ جاری کیے جس کے بعد سے  پہاڑ پر مختلف کیمپوں میں ہجوم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار کی سرکاری رائفل سے خود کشی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے دوران ڈیوٹی خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کر خود کشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں کے ایک فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث …

Read More »

عراق کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش

بغداد:  عراق کے وزیر دفاع علی الحاکم نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسائے ملک پر عائد اقتصادی پابندیوں پر جنگی تناؤ پر دونوں ممالک کے درمیان مصالحت کے خواہاں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع …

Read More »

افغانستان میں ممتاز عالم دین کے قتل کا سراغ نہ مل سکا

کابل:  افغانستان میں معروف عالم دین اور نیشنل علما کونسل کے رکن مولوی سمیع اللہ ریحان خطبہ جمعہ دیتے ہوئے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں مسجد تقویٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے …

Read More »

بھارت میں کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 20 طلبا ہلاک

سورت:  بھارت میں ایک تجارتی عمارت کی تیسری منزل میں واقع کوچنگ سینٹر میں آگ بھڑکنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی طلبا کی تعداد 20 ہوگئی ہے جن میں 16 طالبات شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نریندرا مودی کے حلقے بھارتی ریاست گجرات کے …

Read More »

راہول گاندھی انتخابات میں بدترین شکست پر پارٹی صدارت سے مستعفی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دلی:  کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست فاش پر پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ لوک سبھا الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے واضح برتری حاصل کر کے بھارت کی بانی جماعت کانگریس کو ایک …

Read More »

بھارت میں بی جے پی کے دوبارہ اقتدارمیں آتے ہی مسلمانوں پرمظالم کا سلسلہ شروع

نئی دہلی:  بھارت میں انتہا پسند جماعت بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بھارتی اخبار”انڈیا ٹو ڈے” کے مطابق بھارت میں بی جے پی کے ایک بار پھر اقتدار میں آتے ہی مسلمانوں پرمظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ دوبارہ …

Read More »