Home / جاگو دنیا (page 1568)

جاگو دنیا

International News All around the world

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

کابل:  افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع اوبا کی مارکیٹ میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے …

Read More »

امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر کی 177 طلبا کے ساتھ جنسی زیادتی

اوہائیو:  امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں واقع نامور کھلاڑیوں کی علمی درس گاہ میں طلبا …

Read More »

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں پولنگ

نئی دلی:  بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں بھارت کی 8 ریاستوں کی 59 نشستوں پر پولنگ جاری ہے۔ جن میں بھارتی وزیر اعظم …

Read More »

نیٹو کے فضائی حملے میں 17 افغان پولیس اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے کی زد میں غلطی سے افغان پولیس اہلکار آگئے جس کے نتیجے میں 17  پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں اور افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ جاری تھی کہ اتحادی …

Read More »

خانہ کعبہ کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

لندن:  مکہ شریف کی ایک قدیم ترین اور نایاب تصویر ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پونے چار کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

سری نگر:  ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسزنے آج بھی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 نوجوان کشمیریوں کونام نہاد آپریشن کی آڑمیں شہید کردیا۔ شہادت کے بعد ضلع بھرمیں مظاہرین کا احتجاج …

Read More »

ڈفر جرنیل، چور سیاستدان اور نیا پاکستان

 ڈفر جرنیل، چور سیاستدان اور نیا پاکستان تحریر:  زاہد اختر پاکستان کی معروف قانون داں اور انسانی حقوق کیلئے اپنی پوری زندگی وقف کرنے والی مرحومہ عاصمہ جہانگیر آج مجھے یہ کالم لکھتے وقت بہت زیادہ آ رہی ہیں وہ اس لئے کہ اپنی زندگی میں وہ ایک سخت جملہ …

Read More »

پاکستان پوسٹ نے 36 ریسٹ ہاؤس سیاحوں کیلیے کھول دیئے

راولپنڈی:   پاکستان پوسٹ نے آمدن میں اضافہ کے لیے ملک بھر کے اہم مقامات پر بنے اپنے 36 ریسٹ ہاؤسز عام سیاحوں کے لیے بھی کھول دیے ہیں۔ پاکستان پوسٹ کی جانب سے ملک بھر کے اہم مقامات پر بنے ریسٹ ہاؤسز عام سیاحوں کے لیے بھی کھول دیے جب کہ ریسٹ …

Read More »

آسٹریا میں پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور

ویانا:  آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، حکومتی جماعت اور اتحادیوں کی جانب سے بل کے حق …

Read More »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 6 افراد ہلاک

صنعاء:  سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں  حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری  کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کے ردعمل میں اتحادی افواج نے صنعا …

Read More »